Dr Rana Ikram Consultant Physician

Dr Rana Ikram Consultant Physician Consultant Physician and Diabetologist
ماہر امراض: شوگر' تھائیرائڈ 'معدہ' یرقان 'فالج 'سر درد' گنٹھیا' پٹھوں اور جوڑوں کا درد

16/07/2025
:ہائپر ٹینشن ایک خطرناک بیماریاچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔For...
15/07/2025

:ہائپر ٹینشن ایک خطرناک بیماری

اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213
& Rheumatology Clinic

:  :صحت مند دل کے لیے 7 اقداماتاچھی صحت سے متعلق معلومات کے  لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔F...
10/07/2025

: :صحت مند دل کے لیے 7 اقدامات

اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213
& Rheumatology Clinic

شوگر کے مریضوں میں چند غذائی ہدایات:اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرےاچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو ...
03/07/2025

شوگر کے مریضوں میں چند غذائی ہدایات:
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے
اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213

Rheumatoid Arthritis  اس مرض کی شروعات جوڑوں کے درد، سوذشں ، جوڑوں کے اکڑاؤ یا پطھراؤ سے لییکر جوڑوں کے ٹیڑھے پن اور دوس...
30/06/2025

Rheumatoid Arthritis
اس مرض کی شروعات جوڑوں کے درد، سوذشں ، جوڑوں کے اکڑاؤ یا پطھراؤ سے لییکر جوڑوں کے ٹیڑھے پن اور دوسرے اعضاء کی پیچیدگیوں تک جا پہنچتی ھے۔ بروقت علاج شروع نا کرنے کی صورت میں یے کن/دیمک کی طرح جسم
کے اءضا کو متاثر کرتا ھے کہ مریض مھتاجی اور درد
اور بستر تک کا ھو کر رھ جاتا ھے۔
آج تک لوگ اس مرض کا علاج دیسی ادویات اور دیگر ٹوٹکوں سے کرتے آرھے ھیں جسکی بنیادی وجہ لوگوں میں مرض اور مرض کے علاج کے سپیشلسٹ ڈاکٹر کی آگاھی کا فقدان ھے۔ اگر بروقت تشخیص اور علاج شروع نا ھو اور جوڑوں کا ٹیڑھا پن شروع ھو جاۓ تو یے مریض کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ھے اور درد کی دواءیں کھا کھا کر باقی اءضا بھی خراب کر بیٹھتا ھے۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے
اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213

ٹانگوں میں ابھری ہوئی نیلی یا جامنی رگیں صرف ظاہری مسئلہ نہیں ہوتیں—یہ ویرکوز وینز دراصل خون کی روانی میں خلل کی علامت ہ...
25/06/2025

ٹانگوں میں ابھری ہوئی نیلی یا جامنی رگیں صرف ظاہری مسئلہ نہیں ہوتیں—یہ ویرکوز وینز دراصل خون کی روانی میں خلل کی علامت ہو سکتی ہیں۔ اگر وقت پر علاج نہ کیا جائے تو درد، سوجن، یا السر جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

🔍 علامات:
ٹانگوں میں بھاری پن یا درد
کھڑے ہونے یا چلنے کے بعد سوجن
جلد کا رنگ تبدیل ہونا
رگوں کا مروڑ کھانا یا نمایاں ہونا
رات کو ٹانگوں میں جلن یا کھجلی
اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213

کیا شوگر کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں؟🍉جی ہاں! 100 گرام (4–5 پتلی سلائسز) تربوز شوگر کے مریض کھا سکتے ہیں، خاص طور پر گرمی...
18/06/2025

کیا شوگر کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں؟🍉

جی ہاں! 100 گرام (4–5 پتلی سلائسز) تربوز شوگر کے مریض کھا سکتے ہیں، خاص طور پر گرمیوں میں۔

✅ 92% پانی — ہائیڈریشن میں مدد
✅ کم گلیسیمک لوڈ — بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافہ نہیں
✅ وٹامن A, C اور لائیکوپین — دل کی صحت کے لیے مفید
✅ اینٹی آکسیڈنٹس — سوزش اور تناؤ کم
✅ ہلکی فائبر — ہاضمہ اور بھوک کنٹرول میں مدد

اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213

کیا آپ SLE/Lupus کے بارے میں جانتے ہیں؟یہ ایک سنگین بیماری ہے جس کی علامات میں چہرے پر سرخ دانے، جوڑوں کی سوزش، اور قوت ...
12/06/2025

کیا آپ SLE/Lupus کے بارے میں جانتے ہیں؟
یہ ایک سنگین بیماری ہے جس کی علامات میں چہرے پر سرخ دانے، جوڑوں کی سوزش، اور قوت مدافعت کا کم ہونا شامل ہیں۔ اگر آپ کو ان علامات میں سے کوئی نظر آئے، تو فوراً اپنے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور علاج شروع کریں
اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213

گھنٹیا کے مریضوں کے لیے غذائی چارٹ:اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کری...
09/06/2025

گھنٹیا کے مریضوں کے لیے غذائی چارٹ:
اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment:
0320 8847213
0301 7572065

07/06/2025

کانگو وائرس
علامات اور احتیاطی تدابیر
عید الاضحی کے موقع پرکانگو وائرس سے بچاو کے لیےخاص خیال رکھیں۔
بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر فوراً مستند معالج سے رابطہ کریں۔

عید الاضحٰی مبارک 🤲🐫🐐
07/06/2025

عید الاضحٰی مبارک 🤲🐫🐐

عید الاضحی کی آمد ہے اور اس مقدس دن پہ ساری دنیا میں مسلمان اپنے رب کی رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ اس دن گوشت...
06/06/2025

عید الاضحی کی آمد ہے اور اس مقدس دن پہ ساری دنیا میں مسلمان اپنے رب کی رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ اس دن گوشت کی فراوانی ہوتی ہے جس کی وجہ سے کچھ لوگ کھانے میں بے اعتدالی کے باعث بدہضمی کا شکار ہوتے ہیں۔ مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر آپ کو اس مسئلے سے بچا سکتے ہیں۔
● ایک دن میں ایک پاونڈ (450 گرام ) تک گوشت کھانا محفوظ ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ کھانا معدے کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔
● گوشت میں پروٹین اور چکنائی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے معدے کو 4 سے 5 گھنٹے ہضم کرنے میں لگتے ہیں لہذا کھانے کے درمیان کم از کم 6 گھنٹے کا وقفہ لازمی ہے۔
● زیادہ فرائیڈ گوشت(تلا ہوا ) معدے کے لیے ہضم کرنا دشوار ہوتا ہے اس لیے گوشت کو bake, boiled یا grill کر کے کھائیں
● گوشت کے ساتھ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال لازمی کریں
● گوشت کو ہضم کرنے کے لیے ہلکی ورزش اور چہل قدمی نہایت ضروری ہے۔
● گوشت کو اچھے سے پکائیں، گوشت صحیح نا پکایا جائے تو انفیکشن کا باعث بن سکتا ہے
● سوفٹ ڈرنکس کا استعمال گوشت کو ہضم کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتے بلکہ معدے میں تیزابیت کا باعث بنتے ہیں
● ان ڈرنکس کی بجائے لیموں پانی یا سبز چائے کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہے۔
● معدے کی تیزابیت/جلن، بلڈ پریشر، دل کے امراض، ذیابیطس، گردوں ، یورک ایسڈ ، ہائی کولیسٹرول اور جگر کے مریض گوشت کھا سکتے ہیں لیکن تھوڑی مقداد میں اور کم مرچ مصالحے کے ساتھ اور اپنی ادویات باقاعدگی کے ساتھ جاری رکھتے ہوئے لیں۔
○اچھی صحت سے متعلق معلومات کے لئے اس پیج کو لائک، فالو کریں اور دوسروں سے شیئر بھی کریں۔
For Appointment: 0301-7572065, 03208847213

Address

Alipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rana Ikram Consultant Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rana Ikram Consultant Physician:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category