29/09/2025
کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ارشاد احمد (مایہ ناز ماہر امراض دل)، ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس میڈیسن، ایف سی پی ایس کارڈیالوجی، فیلوشپ انٹروینشنل کارڈیالوجی (این ائی سی وی ڈی) بروز بدھ،یکم اکتوبر 2025، صبح 10 بجے سے 4 بجے تک شفاء میڈیکل کملپلیکس پورن میں مریضوں کے معائنے کریں گے
نمبر حاصل کرنے کے لیے 03468877806 پر رابطہ کریں۔