27/06/2025
اہم اطلاع
الپوری میں کچھ پرائیویٹ ہسپتالوں والے عوام کو یہ کہہ رہے ہیں کہ صحت کارڈ پر آپریشن نہیں ہوتا، جو کہ درست نہیں۔
واضح رہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال الپوری میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر فعال ہے اور آپریشن بھی صحت کارڈ پر ہو رہے ہیں۔