10/04/2026
"ڈاکٹر ہانیمن ڈے کے موقع پر ہمارا عزم"
"ڈاکٹر ہانیمن کی دی ہوئی انسان دوست اور قدرتی طریقۂ علاج کی روشنی میں اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ہم مریضوں کو محفوظ، مؤثر اور سستی علاج کی سہولت فراہم کرتے رہیں گے۔
ہومیوپیتھی نہ صرف بیماری کا علاج کرتی ہے بلکہ انسان کے جسم، ذہن اور روح کے توازن کو بھی بحال کرتی ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اس دن یہ پیغام عام کریں کہ صحت ایک نعمت ہے اور ہومیوپیتھی ایک محفوظ اور پائیدار راستہ ہے۔"
❤️🩹❤️🩹❤️🩹
H/Dr Muhammad Zada Babozai
Raheel Homeo clinic Besham road Bar bazar Deharai Shangla
03448985700
03428985700