25/11/2025
🩹 پرانی چوٹ کا درد — کیوں دوبارہ تکلیف دیتا ہے؟
کئی بار چوٹ ٹھیک ہونے کے بعد بھی درد لمبے عرصے تک ساتھ رہتا ہے۔
یہ درد اکثر پٹھوں، جوڑوں یا اعصاب میں ہونے والی پرانی چوٹ کی وجہ سے بنتا ہے،
جو وقت کے ساتھ سوزش، کمزوری یا غلط حرکت کی وجہ سے دوبارہ فعال ہو جاتا ہے۔
⚠️ علامات:
چوٹ والی جگہ پر مسلسل درد
سختی یا جکڑن
سوجن یا بھاری پن
تھوڑا چلنے پھرنے پر دوبارہ درد
موسم بدلنے پر درد بڑھ جانا
🔍 وجوہات:
چوٹ کے بعد درست بحالی نہ ہونا
پٹھوں کی کمزوری
پرانی سوزش
زیادہ بوجھ اٹھانا یا غلط بیٹھنے کے انداز
اعصابی نقصان
💪 فزیوتھراپی کیوں ضروری؟
فزیوتھراپی پرانی چوٹ کے درد کو ختم کرنے میں نہایت مؤثر ہے:
جدید مشینوں کے ذریعے درد میں فوری آرام
پٹھوں کو مضبوط بنانے کی ایکسرسائز
سوزش کم کرنے والی تھراپی
چھپے ہوئے مسائل کی تشخیص
دوبارہ درد سے بچاؤ کا مکمل پلان
صحیح علاج سے برسوں پرانا درد بھی ختم ہو سکتا ہے۔
پرانی چوٹ کے درد کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاج!
چاہے چوٹ کھیل کے دوران لگی ہو، حادثہ ہو یا پرانا موچ —
ہم یہاں ہیں آپ کے ہر درد کا حل۔
📍 فیا ض اسپتال، بورے والا روڈ، عارف والا
0305-9496999📞