Dietitian Waqas WaTtu

Dietitian Waqas WaTtu Nutrition is only remedy that can bring full recovery that can be used with any treatment Remember ,-Food is our best medicine-,
Dietitian Waqas WaTtu

• A short workout is better than no workout.• A 15 minute walk is better than nowalk.• A quick lifting session is better...
01/01/2025

• A short workout is better than no
workout.
• A 15 minute walk is better than no
walk.
• A quick lifting session is better than
not lifting at all.

(Something is better than nothing )

(Happy New Year 2025)


Dietitian Waqas WaTtu

"However difficult life may seem, there is always something you can do and succeed at".
22/12/2024

"However difficult life may seem, there is always something you can do and succeed at".

Alhamdulilah
03/12/2024

Alhamdulilah

20/11/2024

it carefully 👇👇


لاہور, پنجاب کا دل اور سب سے بڑا شہر اس وقت ایک انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ یہاں کی ہوا نہ صرف انکھوں کو جلدی خراب کرتی ہے بلکہ ذیابیطس، دل کی بیماریاں اور دمہ جیسے دیگر صحت کے مسائل کا بھی باعث بن چکی ہے۔
عوامی صحت اور ماحولیاتی معیار پر اثر انداز ہونے والے غیر معمولی آلودگی پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ خاص طور پر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ آبادی کی تیزی سے بڑھتی شرا صنعتی ترقی اور ٹرانسپورٹ کے ساتھ غیر مؤثر ماحولیاتی اثرات کی وجہ سے ہوا میں آلودگی کی سطح مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
عالمی ادارے صحت کے مطابق دنیا بھر میں آلودگی سے سالانہ تقریبا 70 لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں جن میں 42 لاکھ افراد ہوا کی آلودگی کے اثرات کے باعث ہلاک ہوتے ہیں علاوہ ازیں دس میں سے نو افراد آلودہ فضا میں سانس لے رہے ہیں جو عالمی ادارہ سے صحت کے مقرر کردہ معیار پر نہیں ہے۔
لاہور میں ہوا کی آلودگی اور سموک کے اثرات انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں ہوا میں موجود زیادہ مقدار میں آلودگی نے دل کی بیماریاں، پھیپھڑوں کی بیماریاں، دماغ اور دیگر نفسیاتی مسائل بڑھا دیے ہیں۔ آلودہ ہوا کی وجہ سے شہریوں کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے خصوصا بچوں، بوڑھوں اور حاملہ خواتین اس میں شامل ہیں۔

ہوائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر:

1۔ بلا ضرورت باہر جانے سے اجتناب کریں۔
2. سموگ میں بچوں اور بوڑھوں کو باہر نکالنے سے پرہیز کریں۔
3. ہوا میں موجود باریک ذرات کی موجودگی میں باہر ورزش کرنے سے گریز کریں۔
4. ذیادہ سے زیادہ پانی پییں تاکہ جسم الودگی سے متاثر نہ ہو۔
5. جب باہر نکلیں تو ماسک کا استعمال کریں۔
6.ذاتی گاڑیوں کے زیادہ استعمال سے بچیں اور عوامی نقل و حمل کا استعمال کریں۔
7. باغبانی اور شجرکاری کو فروغ دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ہوا میں آلودگی کو کم کیا جا سکے۔
Dietitian Waqas WaTtu

16/10/2024

"The food you eat can be either the safest and most powerful form of medicine or the slowest form of poison."
Ann Wigmore
16 October-World Food Day
Dietitian Waqas WaTtu 🩺🫀🌾🍅🍏🍎🍉🥑

*مصطفیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلامآئیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی خدمت میں درود ش...
17/09/2024

*مصطفیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام*
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

آئیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی خدمت میں درود شریف پیش کرتے ہیں۔

_*‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️

_*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
Dietitian Waqas WaTtu 🫀❤

06/09/2024

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🤝
🌹صبح بخیر🌹 ﷽
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو(سورۃ۔الاحزاب،۵۶)
نبی ﷺنے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں (ابوداؤد۔۱۵۳۱)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ‏
‏اور جب وہ کوئی بے ہودہ بات سنتے ہیں تو اُسے ٹال جاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں، اور تمہارے لئے تمہارے اعمال۔ ہم تمہیں سلام کرتے ہیں۔ ہم نادان لوگوں سے اُلجھنا نہیں چاہتے (سورۃ القصص۔ ۵۵)
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا: ‏الله تعالیٰ تمہارے لئے تین باتیں پسند نہیں فرماتا: (۱)۔ قيل و قال (بلاوجہ کی گپ شپ) (۲) فضول خرچی، اور (۳) لوگوں سے بہت مانگنا (‏بخاری۔ ۱۴۷۷؛ مسلم۔ ۴۴۸۵)
درگزر کرنا سیکھیں کیونکہ آپ بھی اپنے پرورد گار سے یہی امید کرتے ہیں۔ استغفار کا سفر شروع کرنا عروج کا آغاز ہے. استغفر الله سربلندی کا وظیفہ ہے اور الحمد الله انعام یافتہ بندوں کا ورد۔ اللّٰہ كريم ہمیں استغفار كى توفيق عطا كرے اور اپنے انعام يافتہ بندوں ميں شامل فرمائے۔ صبح کی انتہائی پرنور ساعتوں میں دعا ہے کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے۔ اے پاک پروردگار ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما

آمین یارب العالمین🤲

20/08/2024

*_یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ_*

_*وہ تمہیــں بلاتا ہــے تاکــہ تمہارے گناہــوں کــو معاف کــر دے🫀*_

_*‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️

_*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️

14/08/2024

یومِ آزادی کا دن، وہ دن ہے جب ہر پاکستانی کے دل میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد نے کتنی قربانیاں دیں، کتنے جان و مال کے نذرانے پیش کیے، تاکہ ہم ایک آزاد وطن کی فضاؤں میں سانس لے سکیں۔

اس دن کی روشنی میں ہمیں اس بات کا عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے وطن کی قدر کریں گے، اس کے لیے اپنی زندگیوں کو وقف کریں گے، اور اسے دنیا کے نقشے پر ایک عظیم مقام دلانے کی کوشش کریں گے۔

یومِ آزادی کا دن ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ آزادی کی قدر و قیمت وہی جان سکتا ہے جس نے غلامی کی زنجیروں کو توڑا ہو۔ آج ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے بزرگوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں گے، اور پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔

یومِ آزادی مبارک ہو!

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
22/07/2024

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Treatment of heatstroke🚿✔️Immerse you in cold water✔️A bath of cold or ice water has been proved to be the most effectiv...
19/05/2024

Treatment of heatstroke🚿
✔️Immerse you in cold water
✔️A bath of cold or ice water has been proved to be the most effective way of quickly lowering your core body temperature. ...
✔️Use evaporation cooling techniques. ...
✔️Pack you with ice and cooling blankets. ...
✔️Give you medications to stop your shivering.

Let's start weight loss journey🙃🩺
04/05/2024

Let's start weight loss journey🙃🩺

Red Meat is Super food 🥩🩺
03/05/2024

Red Meat is Super food 🥩🩺

Dietitian Waqas WaTtu During periods, the prostaglandin hormone sets of muscle contracts in the uterus. The contraction ...
24/04/2024

Dietitian Waqas WaTtu
During periods, the prostaglandin hormone sets of muscle contracts in the uterus. The contraction causes inflammation and pain. The cramps cause discomfort and pain often radiates to the lower back, leading to bloating, headaches, nausea, vomiting, or sometimes diarrhea.

Many studies found that ginger for period pain is one of the most beneficial things, it can be as effective as ibuprofen and other over the counter medicine in relieving menstrual cramps. Try ginger or ginger tea during period. Consuming ginger tea for menstrual cramps also eases the other irritable periods.

(References :
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC8021506/
https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25298352/)

Reality of our new generation! Wife dancing online and husband counting money she earns ! And Children crying
22/04/2024

Reality of our new generation! Wife dancing online and husband counting money she earns ! And Children crying

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietitian Waqas WaTtu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share