Dr Kashif Kamboh

Dr Kashif Kamboh dr kashif

06/03/2025
26/08/2024

بلوچستان۔ موسی خیل۔ راڑہ شم کے مقام پر مسافر بسوں سے اتار کر پنجاب کے 23 افراد کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ ایس پی ایوب اچکزئی۔
مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا کر نزر آتش کر دیا۔
تصاویر انتہائ دردناک ہیں😰😰

15/07/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه پولیس کی شاندار کارروائی۔۔بچوں کے اسلحے والے کھلونے برآمد کرکے دوکانداروں کو گرفتار کرلیا ۔ اس کے بعد ک...
21/03/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه پولیس کی شاندار کارروائی۔۔
بچوں کے اسلحے والے کھلونے برآمد کرکے دوکانداروں کو گرفتار کرلیا ۔ اس کے بعد کچے کے ڈاکوؤں کی باری ہے 😁

کمر کے مہروں اور سلپ ڈسک کا علاج لیزر اور ریڑھ کی ہڈی کی ایڈجسٹمنٹ کے زریعے ممکن ہے۔ جس سے دبی ہوی ڈسک اور اعصاب کو باہر...
19/11/2023

کمر کے مہروں اور سلپ ڈسک کا علاج لیزر اور ریڑھ کی ہڈی کی ایڈجسٹمنٹ کے زریعے ممکن ہے۔ جس سے دبی ہوی ڈسک اور اعصاب کو باہر نکالا جاتا ہے اور مہروں کو واپس اپنی اصل جگہ پر لایا جاتا ہے۔ اس طرح مریض بغیر آپریشن بغیر تکلیف اور ادویات کے مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتا ہے۔
Dr kashif Sugar & spine center.
Arifwala. pakistan. 03025619241
ڈاکٹر کاشف کمبوہ. 03027593304
شوگر زخم گینگرین ہڈی جوڑ پٹھہ موہرے سنٹر
عارف والا. پاکستان

پاکپتن پیر غنی سے 65 سالہ مریضہ کا شوگر سے متاثرہ پاؤں خراب ہو گیا. سارے پاؤں میں پیپ پڑ چکی تھی. شوگر لیول 560 تھا. سرج...
30/10/2023

پاکپتن پیر غنی سے 65 سالہ مریضہ کا شوگر سے متاثرہ پاؤں خراب ہو گیا. سارے پاؤں میں پیپ پڑ چکی تھی. شوگر لیول 560 تھا. سرجن ڈاکٹرز نے پاؤں کاٹنے کا کہہ دیا تھا...
ہمارے صرف 20 دن کے علاج سے مریضہ کا پاؤں 70 فیصد تک ٹھیک ہو گیا ہے اور کٹنے سے بچ گیا ہے. الحمدللہ..
ڈاکٹر کاشف کمبوہ
شوگر زخم گینگرین ہڈی جوڑ پٹھہ موہرے سنٹر
عارف والا.
Dr kashif diabetes & spine center arifwala. 03027593304

پاکپتن پیر غنی سے 65 سالہ مریضہ کا شوگر سے متاثرہ پاؤں خراب ہو گیا. سارے پاؤں میں پیپ پڑ چکی تھی. شوگر لیول 560 تھا. سرج...
28/10/2023

پاکپتن پیر غنی سے 65 سالہ مریضہ کا شوگر سے متاثرہ پاؤں خراب ہو گیا. سارے پاؤں میں پیپ پڑ چکی تھی. شوگر لیول 560 تھا. سرجن ڈاکٹرز نے پاؤں کاٹنے کا کہہ دیا تھا...
ہمارے صرف 20 دن کے علاج سے مریضہ کا پاؤں 70 فیصد تک ٹھیک ہو گیا ہے اور کٹنے سے بچ گیا ہے. الحمدللہ..
ڈاکٹر کاشف کمبوہ
شوگر زخم گینگرین ہڈی جوڑ پٹھہ موہرے سنٹر
عارف والا.
Dr kashif diabetes & spine center arifwala. 03027593304

ڈاکٹر کاشف کمبوہشوگر زخم گینگرین ہڈی جوڑ پٹھہ موہرے سنٹرعارف والا.  .....Dr kashif diabetes & spine center arifwala.  03...
17/10/2023

ڈاکٹر کاشف کمبوہ
شوگر زخم گینگرین ہڈی جوڑ پٹھہ موہرے سنٹر
عارف والا. .....
Dr kashif diabetes & spine center arifwala. 03027593304

برسات میں پودینہ کی چٹنی اور پیاز کا سلاد غذا کا حصہ لازمی بنائیےمعدہ کی اصلاح ھو گی الٹی و ہیضہ سے بچاؤ ھو گا
28/07/2022

برسات میں
پودینہ کی چٹنی اور پیاز کا سلاد غذا کا حصہ لازمی بنائیے
معدہ کی اصلاح ھو گی الٹی و ہیضہ سے بچاؤ ھو گا

ڈاکٹر کاشف کمبوہشوگر گینگرین زخم سپیشلسٹ.عارف والا.
27/07/2022

ڈاکٹر کاشف کمبوہ
شوگر گینگرین زخم سپیشلسٹ.
عارف والا.

Address

O Block Pakpattan Road Arifwala
Arifwala
57450

Telephone

03027593304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kashif Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Kashif Kamboh:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram