آج کے دور میں مریض ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے پاس تب جاتا ہے جب ایلوپیتھک و دیگرز ETC تعویز دهاگے استعمال کر چکا ہو تب ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے علاج کی باری آتی ہے.
29/05/2021
ایک اچها ہومیوپیتھ ڈاکٹر ہی مریض کو کم پیسوں میں ادویات دے کر صحت یاب کر سکتا ہے ورنہ اس معاشرے میں ایلوپیتھک ڈاکٹر صاحبان کی فیسوں کا نزرانہ دینا مشکل ہی نہیں بلکہ بے حد مشکل ہو چکا ہے.
29/05/2021
ایک اچھا ہومیوپیتھک ڈاکٹر مریض کی علامات لے کر اپنی تشخیص کے ذریعے مریض کے لیبارٹری ، الٹراسائونڈ ، ای سی جی و دیگر ٹیسٹس کے پیسے بچاتا ہے .
Be the first to know and let us send you an email when Homeo Health Clinic Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.