Dr Usama Sultan

Dr Usama Sultan Consultant Physical Therapist
PGC Intra-Articular Injections (Ireland)
Sports Medicine Specialist

🌟Non-surgical And Medication Free Pain Relief Treatment

🌙 رمضان المبارک اسپیشل آفر – 20% ڈسکاؤنٹ 🌙رمضان میں عبادت کے ساتھ اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں۔اگر آپ کو:✔ نسوں کا درد / د...
18/02/2026

🌙 رمضان المبارک اسپیشل آفر – 20% ڈسکاؤنٹ 🌙
رمضان میں عبادت کے ساتھ اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں۔
اگر آپ کو:
✔ نسوں کا درد / دب جانا
✔ کندھوں کا جام ہونا
✔ گھٹنوں کا درد
✔ گردن کا درد
✔ کمر درد
✔ جوڑوں کے مسائل

تو اب بہترین وقت ہے علاج شروع کرنے کا۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر اسامہ سلطان

🎉 رمضان المبارک میں ہر طرح کی فزیوتھراپی پر 20% اسپیشل ڈسکاؤنٹ
(محدود مدت کے لیے)

🕛 اوقات کار: صبح 12 بجے سے رات 8 بجے تک

📍 محمود شیر ہسپتال، وہاب گارڈن فیز 3 قبولا روڈ، عارف والا
📞 0308-8899232
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — رمضان میں درد سے نجات حاصل کریں۔

رمضان المبارک ہمیں صبر، نظم و ضبط اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے۔یہ صرف عبادت کا نہیں بلکہ اپنی صحت کو بہتر بنانے کا بھی...
18/02/2026

رمضان المبارک ہمیں صبر، نظم و ضبط اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے۔
یہ صرف عبادت کا نہیں بلکہ اپنی صحت کو بہتر بنانے کا بھی بہترین موقع ہے۔
سحری میں متوازن غذا، افطار میں اعتدال اور مناسب پانی کا استعمال — یہی صحت مند روزے کی کنجی ہے۔
یاد رکھیں، مضبوط جسم ہی مضبوط عبادت کی بنیاد ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی حقیقی برکتیں نصیب فرمائے۔
رمضان مبارک 🌙
— ڈاکٹر اسامہ سلطان

🌙 رمضان مبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہمیں صحت، صبر اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔🕰 سحری و افطار کے اہم نکات:سحری:✔...
18/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہمیں صحت، صبر اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
🕰 سحری و افطار کے اہم نکات:
سحری:
✔ سحری ضرور کریں (سنت اور صحت دونوں کے لیے اہم)
✔ پروٹین شامل کریں (انڈا، دال، دہی)
✔ پانی مناسب مقدار میں پئیں
افطار:
✔ کھجور اور پانی سے آغاز کریں
✔ اعتدال سے کھائیں
✔زیادہ تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں

جمعہ مبارک! 🕌اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍاپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں۔
13/02/2026

جمعہ مبارک! 🕌

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں۔

🔹 سلِپ ڈسک کیا ہے؟ریڑھ کی ہڈی (Spine) ہماری کمر کی بنیاد ہے، جس میں ہر دو ہڈیوں کے درمیان ایک نرم، جیلی نما ڈسک (Disc) ہ...
09/02/2026

🔹 سلِپ ڈسک کیا ہے؟

ریڑھ کی ہڈی (Spine) ہماری کمر کی بنیاد ہے، جس میں ہر دو ہڈیوں کے درمیان ایک نرم، جیلی نما ڈسک (Disc) ہوتی ہے جو جھٹکے برداشت کرتی ہے۔
جب یہ ڈسک اپنی جگہ سے سرک جائے یا پھٹ جائے، تو اسے سلِپ ڈسک کہتے ہیں۔ یہ اردگرد موجود اعصاب پر دباؤ ڈالتی ہے، جس سے درد، سن ہونا، یا کمزوری محسوس ہو سکتی ہے۔

---

🔸 جوانوں میں سلِپ ڈسک کیوں ہوتی ہے؟

1. 📦 وزن اُٹھانے کا غلط طریقہ

2. 🪑 زیادہ دیر تک ایک ہی پوزیشن میں بیٹھنا (مثلاً موبائل یا لیپ ٹاپ پر جھک کر بیٹھنا)

3. 🛌 غلط انداز میں سونا یا بیٹھنا

4. 🏋️‍♂️ ورزش نہ کرنا یا اچانک بھاری ورزش کرنا

5. 🚗 لمبے سفر یا ڈرائیونگ کے دوران سیدھی پوزیشن کا خیال
نہ رکھنا

اپنی ریڑھ کی ہڈی کا بروقت علاج آپ کو آپریشن سے بچا سکتا ✅ ہے

07/02/2026

گھٹنے کی سرجری کے بعد شدید
‼️ گھٹنے کی stiffness
‼️ موڑنے میں مشکل
‼️ وزن نہ ڈال پانا
‼️ ٹانگ میں کمزوری

الحمدللہ ایک اور کامیاب داستاں !

صرف 1 ماہ کے علاج کے بعد:
✅ مکمل range of motion بحال
✅ وزن ڈالنے کی صلاحیت واپس
✅ ٹانگ کی طاقت اور کنٹرول بہتر
✅ مریض دوبارہ نارمل ورکنگ میں
یہ ہے درست علاج + صحیح ایکسرسائز + مستقل فزیوتھراپی کا نتیجہ۔

✨بےشک شفا اللہ تعالیٰ کی طرف سے

📍 بغیر دوا، بغیر سرجری — جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے علاج

✨ عارف والا میں جدید فزیوتھراپی کا نیا معیار ✨اب درد، کمزوری اور حرکت کی پابندی کے لیےبغیر دوا — بغیر آپریشنسائنسی بنیاد...
06/02/2026

✨ عارف والا میں جدید فزیوتھراپی کا نیا معیار ✨

اب درد، کمزوری اور حرکت کی پابندی کے لیے
بغیر دوا — بغیر آپریشن
سائنسی بنیادوں پر جدید فزیوتھراپی اور ایڈوانس مشینوں کے ذریعے مؤثر علاج اور بحالی ممکن ہے۔

ہم جسم کے درد کو صرف کم نہیں کرتے،
بلکہ حرکت، طاقت اور معیارِ زندگی بحال کرنے پر توجہ دیتے ہیں۔

🩺 کن مسائل میں فزیوتھراپی مددگار ثابت ہوتی ہے؟
▪️ جوڑوں، گھٹنوں، گردن اور کمر کا درد
▪️ پٹھوں اور جوڑوں کی سوجن و کمزوری
▪️ Frozen Shoulder اور Shoulder Pain
▪️ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا اور اعصابی دباؤ
▪️ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل (Slip Disc / Sciatica)
▪️ فالج اور لقوہ کے بعد بحالی
▪️ دماغی و اعصابی کمزوری
▪️ CP بچوں کی خصوصی فزیوتھراپی
▪️ معذور افراد کی ری ہیبلیٹیشن
▪️ خواتین کے مخصوص جسمانی مسائل
▪️ آپریشن کے بعد درد، اکڑاؤ اور کمزوری
▪️ بچوں میں جسمانی کمزوری اور Developmental Delay
▪️ چکر آنا، جسمانی عدم توازن
▪️ ہڈیوں کا ٹیڑھا پن
▪️ پٹھوں کی سختی، کھچاؤ اور Movement Restriction

⚙️ دستیاب علاج کی سہولیات:
✔️ Advanced Physiotherapy & Pain Management
✔️ Evidence-Based Rehabilitation Programs
✔️ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ (Cupping Therapy)
✔️ لیڈی فزیوتھراپسٹ کی دستیابی
✔️ گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت

⏰ اوقاتِ کار:
صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک

📍 کلینک ایڈریس:
محمود بشیر اسپتال
وہاب گارڈن فیز 3
قبولا روڈ، عارف والا

📞 رابطہ نمبر:
0308-8899232
0323-1878002
درست تشخیص، محفوظ علاج اور مکمل بحالی —
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

محترم ڈاکٹر فرخ جاوید، ایم پی اے عارف والا، سابق وزیرِ زراعت پاکستان کے علاج کے بعد کی ایک یادگار تصویر۔بے شک شفا اللہ ت...
27/01/2026

محترم ڈاکٹر فرخ جاوید، ایم پی اے عارف والا، سابق وزیرِ زراعت
پاکستان کے علاج کے بعد کی ایک یادگار تصویر۔

بے شک شفا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ❤️

آپ کا اعتماد ہماری طاقت ہے ✨

🌟 عارف والا میں پہلی بار!اب بغیر دوا، بغیر آپریشن — جدید مشینوں کے ذریعے مختلف امراض کا کامیاب علاج ممکن ہے!کن بیماریوں ...
21/01/2026

🌟 عارف والا میں پہلی بار!
اب بغیر دوا، بغیر آپریشن — جدید مشینوں کے ذریعے مختلف امراض کا کامیاب علاج ممکن ہے!

کن بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے؟
✅ جوڑوں کا درد
✅ گھٹنوں کا درد
✅ گردن کا درد
✅ کمر درد
✅ پٹھوں اور جوڑوں کی سوجن
✅ کندھوں کا جام ہو جانا
✅ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا
✅ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
✅ لقوہ
✅ فالج
✅ دماغی و اعصابی کمزوری
✅ CP بچے (پیدائشی معذوری)
✅ معذور افراد کی بحالی
✅ خواتین کے مخصوص مسائل
✅ آپریشن کے بعد کے مسائل
✅ بچوں میں جسمانی کمزوری
✅ چکر آنا
✅ ہڈیوں کا ٹیڑھا پن
✅ سختی یا کھچاؤ

علاج کی سہولیات:
✔️ جدید فزیوتھراپی اور پین مینجمنٹ
✔️ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ
✔️ لیڈی ڈاکٹر کی موجودگی
✔️ گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت

ماہر معالج:
ڈاکٹر اسامہ سلطان
(کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ | پین مینجمنٹ اسپیشلسٹ | آئرلینڈ سے سرٹیفائیڈ)

زیرِ نگرانی: ڈاکٹر اسامہ سلطان
اوقات: صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک
رابطہ نمبر:
📞 0308-8899232 | 0323-1878002
پتہ: محمود بشیر اسپتال، وہاب گارڈن فیز 3، قبولا روڈ، عارفوالا

آج ہی رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

عارف والا میں پہلی بار⭐ماہر لیڈی ڈاکٹر کے ذریعے گھر پر فزیوتھراپی کی سہولتاب درد، کمزوری، فالج، جوڑوں، کمر کے مسائل اور ...
11/01/2026

عارف والا میں پہلی بار⭐
ماہر لیڈی ڈاکٹر کے ذریعے گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت

اب درد، کمزوری، فالج، جوڑوں، کمر کے مسائل اور CP بچوں کی خصوصی فزیوتھراپی کا علاج

گھر بیٹھے، پردے اور اعتماد کے ساتھ✅

✔️ خواتین مریضات اور بچوں کے لیے خصوصی سہولت
✔️ تجربہ کار اور رجسٹرڈ لیڈی فزیوتھراپسٹ
✔️ جدید اور محفوظ فزیوتھراپی طریقۂ علاج
✔️ ڈاکٹر کی مکمل نگرانی میں علاج
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

📞 رابطہ کریں اور اپوائنٹمنٹ بک کروائیں

📍 Mehmood Bashir Hospital Wahab Garden phase 3 Qaboola road Arifwala

☎️ 0308-8899232

Address

Mehmood Bashir Hospital Wahab Garden Phase III Qaboola Road Arifwala
Arifwala

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923088899232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Usama Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Usama Sultan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram