
18/09/2025
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارف والا ڈاکٹر سید عثمان مسعود شاہ اور ایڈمن آفیسر محمد رضوان نے چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انچارج چلڈرن ایمرجنسی ڈاکٹر انصر یوسف جوئیہ نے ایمرجنسی میں دستیاب سہولیات، معمول کی سرگرمیوں اور فلڈ کے بعد بڑھتے ہوئے رش کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وزٹ کے دوران مریضوں کو بہتر علاج اور سہولتوں کی فراہمی کے امور پر مشاورت بھی کی گئی۔