Dr Iqtader 786

Dr Iqtader 786 اس پیج میں ہومیوپیتھی کے متعلق معلومات اور ویڈیو ز پیش ?

20/08/2023
18/08/2023

شوگر کا زبردست علاج ۔

28/10/2021
16/09/2021
16/09/2021
02/07/2021

پتہ کی پتھری کا علاج

28/06/2021
26/03/2021

👈👈👈ہڈیوں کے مسائل کے لئے .🌹🌹

👈ہڈیوں میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی.
👈 ہڈیوں کا آسانی سے ٹوٹ جانا . ٹیڑھا ہو جانا. قد نہ بڑھنا .

ہومیو پیتھک میں بہترین اور بے ضرر ادویات ہیں جن کے استعمال سے آپ ان مسائل کو حل کر سکتے ہیں.

👈👈 کچھ خاص خاص ادویات جو بہترین ہیں .
تحریر و تحقیق
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد گلزار خان.

👉👉 Calcarea phos
ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد گردن اور ریڑھ کی ہڈی کا کمزور ہونا سن ہو جانا نرم ہڈیاں قد کا نہ بڑھنا.

👉👉 Calcarea fluor
ہڈیوں کے گومڑ ،کمر کا پرانا درد جو حرکت سے بڑھ جاتا ہے اور لگاتار حرکت سے کم ہو جاتا ہے گھٹنوں کی پرانی سوزش.

👉👉 Hekla lava
ہڈیوں کا ناسور ،ہڈی کا کینسر ،ہڈیوں کا ٹیڑھا پن ہڈی کا گلنا سڑنا..

👉👉 Symphytum
نسوں ،بندھنوں اور ہڈیوں کے غلاف کی چوٹ ،کمر کا پھوڑا ،ہڈی کے ٹوٹ جانے میں مفید ہے.


👉👉 Calcarea carb
ہڈیوں کا ٹیڑھا پن ،گومڑ ہڈی کا پھوڑا ،ہڈیوں کے غلاف ،کمر جھک جائے ،زیریں کمر میں کمزوری.


👉👉 Acid phos
مہروں کے گلنے سڑنے کے باعث ریڑھ کی ہڈی کا خم کھا جانا.


👉👉 Silicea
یہ ہڈیوں کی سوزش ،ہڈیوں کے نرم ہو جائیں ( 12x استعمال کریں ) اور گلنے سڑنے کے امراض کا احاطہ کرتی ہے ہڈیوں کے پھوڑے لاحق ہوتے ہیں.

.
👉👉 Kali hyd
.آتشک کے باعث ریڑھ کی ہڈی گلنے سڑنے لگے.

👉👉 Thuja
حفاظتی ٹیکوں کے برے نتائج
مریض پیچھے کی جانب جھک جاتا سیدھا نہیں بیٹھ سکتا.

👉👉 Calcarea hypo phos
ہڈیوں کی کمزوری اور بھربھرا ہو جانا

وغیرہ وغیرہ
Dr.Muhammad Gulzar Khan.

21/11/2020

جن لوگوں کو خون کمی کا مسئلہ ہے وہ ذرا اس وڈیو کو دیکھیں۔۔۔

17/11/2020

جن لوگوں کو بھوک نہیں لگتی وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

26/10/2020

کھلاڑیوں کےلئے خاص تحفہ

18/10/2020

جلدی امراض کا آسان علاج

13/10/2020

ہائی بلڈ پریشر کا یقینی علاج

01/10/2020

کمردرد کا کامیاب علاج

22/09/2020

گلےکی سوزش اور ٹانسلز کی زبردست دوا

12/09/2020

امراض معدہ کا لاجواب سیرپ

12/09/2020

امراض معدہ کا لاجواب سیرپ

07/09/2020

گردے کی پتھری کی بہترین دوا

07/09/2020

2014 ke best picture

01/09/2020

Must watch

22/08/2020

back pain

04/08/2020

امراض معدہ کا آسان ترین علاج۔۔گیس جلن اپھارہ بدہضمی مکمل خاتمہ۔۔03135145879

17/03/2020

kaliphos 6x.homoeopathic medicine.driqtader786

Address

Mohalla Sydian Domel
Attock City

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923135145879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Iqtader 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Doctors in Attock City

Show All