Bright future welfare society attock city

Bright future welfare society attock city Drug Rehabilitation center

09/05/2022
Inshallah we stand with you in everywhere & God bless you more ❣️❣️🤲
30/03/2022

Inshallah we stand with you in everywhere & God bless you more ❣️❣️🤲

آج مورخہ 30 مارچ 2022 بروز بدھ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے معروف ادارہ Bright future drug rehabilitation center
کے چئیرمین جناب محمد شکیل زدران اور جناب شیخ امان الہی ایڈووکیٹ صاحب نے PML N حضرو کے صدر جناب طلال ڈار صاحب کے ہمراہ اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا .دورے کا مقصد علاقہ چھچھ کی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچاؤ اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے حوالے سے مشترکہ کوششوں کے بارے غوروخوص کرنا تھا. معزز مہمانوں کو اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کےزیر اہتمام جاری تمام منصوبہ جات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر معزز مہمانوں نے مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازا اور ادارہ کو مکمل تعاون کا یقین دلایا. ادارہ اپنے معزز مہمانوں کا شکر گزار ہے جنہوں نے ہمیں شرف میزبانی بخشا اور ادارہ کی عزت افزائی کی.

27/03/2022

کل شام اٹک سٹی میں نشے کے روک تھام کے حوالے سے ریٹایرڈ کرنل شیخ طاہر مقصود صاحب کے ساتھ میٹنگ کے بعد شورٹ ویڈیو کلیپ۔۔
کرنل صاحب نے ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائی

23/03/2022

I love you Pakistan army & Proud to be a Muslim ،❣️❣️

No doubt 🧐❣️❣️
21/03/2022

No doubt 🧐❣️❣️

13/03/2022

زندگی بدلنے کیلئے لڑنا پڑتا ہے اور اور آسان کرنے کیلئے سمجھانا پڑتا ہے وقت آپ کا ہے ،چاہئے تو سونا بنالو آور چاہو تو سونے میں گزاردہ ۔

A bomb blast at a mosque in Peshawar. Atleast 30 injured. I hope there are no more casualties.،😥😥
04/03/2022

A bomb blast at a mosque in Peshawar. Atleast 30 injured. I hope there are no more casualties.،😥😥

04/03/2022
04/03/2022
وقت حاضر میں ایک روٹی چاہئیے صاحبجنت  الفردوس  کے  سارے   محل  تمہارےیا اللّٰہ اس قابل بنا دے ان جیسوں کی مدد کر سکوں-(آ...
03/03/2022

وقت حاضر میں ایک روٹی چاہئیے صاحب
جنت الفردوس کے سارے محل تمہارے

یا اللّٰہ اس قابل بنا دے ان جیسوں کی مدد کر سکوں-(آمین)،😥😥😥😭🤲

چہرے کا نور اور زندگی کا سکون✨بس اللہ کی عبادت میں ہےچیئرمین محمد شکیل زدران رابطہ نمبر  #03329007676
02/03/2022

چہرے کا نور اور زندگی کا سکون✨
بس اللہ کی عبادت میں ہے
چیئرمین محمد شکیل زدران رابطہ نمبر #03329007676

زندگی میں بس دلوں کو جيتنے کا مقصد رکھنا ❤⚘        ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا❤I was always taught t...
27/02/2022

زندگی میں بس دلوں کو جيتنے کا مقصد رکھنا ❤⚘

ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا❤
I was always taught to respect the elders.
مجھے ہمیشہ بڑوں کی عزت کرنا سکھایا گیا۔

27/02/2022
یااللہ میں تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھ جیسا کمزور شخص پر آپنا رحم و کرم فرمایا اور انسانی خدمت کی توفیق عطا ف...
26/02/2022

یااللہ میں تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھ جیسا کمزور شخص پر آپنا رحم و کرم فرمایا اور انسانی خدمت کی توفیق عطا فرمایا اور یااللہ مجھ کو اپنے مقصد میں کامیاب کریں ۔😭😭🤲🤲

26/02/2022

Address

People Colony Gulshan Iqbal Park Service Road Attack City
Attock City

Telephone

+923329007676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright future welfare society attock city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright future welfare society attock city:

Videos

Share