I-Z Psychiatric Clinic

I-Z Psychiatric Clinic I-Z Psychiatric Clinic is rendering psychiatric services for almost two decades. It has indoor facil

30/05/2025
20/02/2024

Philosophy of happiness simplified...

05/12/2023

پیار محبت مہربانی کے صحت پر اثرات۔ ایک اچھا ویڈیو۔

ٹرانس جینڈرزم کا ایک کیس۔ یہ 14 سالہ نوجوان پہلے دن لڑکی کے حلیے میں ملبوس لایا گیا جو کسی صورت زنانہ روپ ترک کرنے پر را...
03/12/2023

ٹرانس جینڈرزم کا ایک کیس۔ یہ 14 سالہ نوجوان پہلے دن لڑکی کے حلیے میں ملبوس لایا گیا جو کسی صورت زنانہ روپ ترک کرنے پر راضی نہیں تھا۔ دوسری تصویر 10 دن کے علاج کے بعد مردانہ لباس میں واپسی۔۔۔اس کی تفصیل میں نے اپنے یو ٹیوب چینل میں ویڈیو میں دی ہے۔۔اس کی بنیادی وجہ جنسی زیادتی سے بچنے کا حربہ تھا تا کہ اسے لڑکی ہونے کے ناطے گھر سے نہ نکلنا پڑے اور یوں وہ جنسی شکاریوں سے بچ جائے۔

10/11/2023

قصائی لقب کا اعزاز ڈاکٹروں کے ساتھ جوڑنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی خدمات کا معاوضہ طلب کرتے ہیں ۔ لیکن ان قصائیوں کی کچھ اور بھی خصوصیات ہیں جو کوئ بتاتا ہی نہیں ۔

1. یہ قصائی اپنے دوست احباب ، رشتےدار ، جونیئرز ، سینیرز حتی کہ وارڈ کی آپا تک کے خاندان کا مفت معائنہ کرتے ہیں ۔ ان کے دل میں فیس لینے کی امید پیدا ہی نہیں ہوتی۔ آپ کسی سے ایک کلو چینی مفت کے کر دکھا دیں۔

2. یہ قصائی زیادہ کوئ بھاؤ تاؤ کیے بغیر ہی فیس میں کمی یا مکمل معافی کر دیتے ہیں ۔

3. مختلف ڈیپارٹمنٹس میں قصائ ڈاکٹرز اپنی جیب سے فنڈز اکٹھے کر کے مریضوں کے لیے ادویات کا انتظام کرتے ہیں ۔

4. تقریباً ہر قصائی ڈاکٹر اپنی زندگی میں اپنے مریضوں کو خون کا عطیہ ضرور دیتا ہے۔ بلا معاوضہ

5. ایسا کوئی قصائی ڈاکٹر آپ نہیں دیکھیں گے جو پوشیدہ طریقے سے کسی نہ کسی غریب خاندان کی امداد نہ کررہا ہو۔ صدقے خیرات اور فلاحی کاموں میں آپ ہمیشہ ان کو آگے دیکھتے ہیں ۔

6. ہمارے سینیر قصائی ڈاکٹرز بنا پوچھے ہی غریب سٹاف کی وقفے وقفے سے مدد کرتے رہتے تھے اور ڈیوٹی کے دوران چاۓ پانی کا خیال بھی۔

7. قصائی ڈاکٹر وہ واحد مخلوق ہیں

Address

Fateh Jang Road
Attock City
46300

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:30
Tuesday 09:00 - 13:30
Wednesday 09:00 - 13:30
Thursday 09:00 - 13:30
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:30

Telephone

+923005966642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I-Z Psychiatric Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to I-Z Psychiatric Clinic:

Share

Category