doctor of electro homeo pathy

doctor of electro homeo pathy Any kind of sugesion about disease you can contact inbox

28/03/2023
Is condition k liye homeo ki medicine GREPHITES 30  kam karti ha
07/03/2021

Is condition k liye homeo ki medicine GREPHITES 30 kam karti ha

🍒🍒    Weakness کمزوری.  🍒🍒آج کل کے دور میں کمزوری (weakness) عام ہے ۔اور اس کی کوئی بھی قسم ہو سکتی ہے. اعصابی کمزوری ۔ ...
11/02/2021

🍒🍒 Weakness کمزوری. 🍒🍒

آج کل کے دور میں کمزوری (weakness) عام ہے ۔
اور اس کی کوئی بھی قسم ہو سکتی ہے.
اعصابی کمزوری ۔ جسمانی کمزوری اور وائٹل فورس کی کمزوری۔ (Mentley weakness )

آج کل کے معاشرے میں ذہنی جسمانی اور دماغی کمزوری عام ہے جس کی وجہ خوراک کا خالص نہ ہونا ۔
معاشرتی دباؤ ۔ ذہنی دباؤ ۔ وغیرہ ہیں

آج کے دور کا انسان کامیابی نہ ملنے کی وجہ سے فسٹریشن کا شکار ہے اور یہ فسٹریشن سب بیماریوں کی جڑ ہے.

بہرحال ہومیو پیتھک میں اس کے بہت سی ادویات ہیں جن کے استعمال سے شفا حاصل کی جاسکتی ہے ۔

سب سے پہلے اعصابی کمزوری ۔

Kali phos 6x
کالی فاس 6x

یہ انسانی جسم میں موجود ایک سالٹ ہے اور جسم میں اس سالٹ کی کمی سے ہر قسم کی کمزوری جنم لیتی ہے.
بچوں عورتوں اور بوڑھے کمزور لوگوں کے جسم میں اس کی کمی عام دیکھنے میں آتی ہے.

🍒 Benefits of kaliphos فوائد. 🍒

بڑی عمر کے افراد کے لئے یہ ٹانک سے کم نہیں ہے.
خاص طور پر بچوں کی نشونما میں اسکا بہت کردار ہے.
یہ ان اعصاب کو طاقت دیتی ہے جو معاشرتی دباؤ۔ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے ہیں اور اس کا استعمال تمام قسم کی weekness یعنی کمزوری میں کیا جا سکتا ہے.
آپ کوئی بھی دوا استعمال کر رہے ہیں تو یہ اس دوا کی مددگار ہوگی.
اسی لیے ہومیو پیتھک میں اسکو ہیلپنگ میڈیسن بھی کہا جاتا ہے. کسی بھی دوا کے ساتھ اس کا استعمال دوا کی اثرپذیری کو بڑھا دیتا ہے۔
بیشک کو ئی دوا ایلوپیتھک. یونانی یا اور کسی بھی طریقہ علاج کی ہو.
ویسے تو اس دوا کی بہت سی طاقتیں ہیں لیکن جو فوائد اسکے 6x میں دیکھنے کو نظر آئے وہ سب سے زیادہ ہیں.

لہذا اس کا استعمال کسی بھی قسم کی بیماری جس میں weekness کمزوری موجود ہو کر سکتے ہیں.

Kaliphos 6x . 4+4+4+4

4 tablet 4 times a day.

ہومیوپیتھک کی دریافت اسی میڈیسن سے ہوئی تھی۔مردوں کے لیے دوا ایک نعمت ہے۔نسوں اور پٹھوں کی کمزوری کی خاص میڈیسن ہے۔ایسی ...
10/02/2021

ہومیوپیتھک کی دریافت اسی میڈیسن سے ہوئی تھی۔مردوں کے لیے دوا ایک نعمت ہے۔نسوں اور پٹھوں کی کمزوری کی خاص میڈیسن ہے۔ایسی کمزوری جو کثرت ج**ع سے ہو، خون کی کمی سے ہو، رطوبات زندگی کے ضائع ہوجانے کی وجہ سے ہو۔ایسا مریض جس کو دماغی جسمانی کمزوری ہو، ہر قسم کی جسمانی دماغی محنت سے بھاگتا ہو ،معدہ بھی کمزور ہو چکا ہو،بھوک ختم ہو چکی ہو،ذہن میں خیالات کی بھرمار ہو ،شکستہ دل، بے پروا، دماغ میں ایک ہی بات اسی کے متعلق بار بار سوچے۔آنکھوں کے نیچے حلقے،تمام جسم درد کرے ہڈیاں درد کریں جن اعضاء پر لیٹےوہ سن ہو جائیں۔کمزوری کی وجہ سے کانوں میں گھنٹیاں بجتی ہوں،کھانا دیر سے ہضم ہوتا ہو، کھانے کے بعد معدے پر بوجھ بن جاتا ہو یہ وہ تمام علامات ہیں جو کسی مریض کے اندر پائی جائیں تو اس میڈیسن کو استعمال کر سکتا ہے.
پاکستانی لے لیں۔صبح دوپہر شام 15 قطرے آدھے گلاس پانی میں ڈال کر آٹھ گھنٹے بعد۔
آپ صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو شیئر کر سکتے ہیں۔

19/01/2021

Address

Attock City

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923165754564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when doctor of electro homeo pathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category