Nilhad Works

Nilhad Works Blood Bank

اس پیج کا مقصد تمام دوست احباب کو جابز اور ایڈمیشن کی نیوز و رہنمائی شئیر کرنا ہے جس کی ہمارے علاقے میں بہت اہمیت ہے ۔تمام دوست لائیک فالو اور شئیر کریں

26/12/2023

Blood Requird A+
Case kidny Problum
Hospital: Karam Bahari Hospital Near chakkri Rawalpindi
Contact plez Mushtaq
03185816265

23/12/2023

آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے لیے لرنز حاصل کرنے کا طریقہ

❇️گوگل پہ جا کر DLIMS لکھیں
❇️ویب سائٹ پہ کلک کریں
❇️اپنا نام،والد کا نام،تاریخ پیدائش،پاسورڈ،ای میل سمیت دیگر کوائف درج کریں اور اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروائیں
❇️رجسٹرڈ شدہ ای میل اور پاسورڈ سے لاگ ان کریں

❇️لاگ ان کرنے کے بعد New Learner کی درخواست پہ کلک کریں
❇️یہاں اپنے تمام کوائف نام،ولدیت،شناختی کارڈ نمبر،فون نمبر،ایڈریس وغیرہ شناختی کارڈ کے مطابق درج کریں
❇️اپنی اپلیکیشن کے کوائف صحیح درج کر کے سبمٹ کر دیں۔

✳️🌀لیجیے اب آپ کے لائسنس کے لیے لرنز کی درخواست جمع ہو چکی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آتا ہے فیس جمع کروانے کا مرحلہ
فیس فقط 60 روپے ہے تو دیر نہ کیجیے
جلدی سے طریقہ کار جان لیں

❇️فیس جمع کرانے کے لیے رجسٹریشن شدہ جی میل چیک کریں۔ وہاں گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے میل کے ذریعے چودہ ہندسوں کا کوڈ وصول ہوگا اس کاپی کر لیں۔
❇️اب فیس جمع کرانے کے لیے
جاز کیش،ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ وغیرہ سے لاگ ان کریں۔
❇️ گورنمنٹ پے منٹ پہ کلک کریں
❇️اب ایپ سے gopb لکھ کر سرچ کریں۔
❇️گورنمنٹ پنجاب والے آئیکون پہ کلک کریں۔
❇️بذریعہ ای میل حاصل شدہ 14 ہندسوں کا کوڈ درج کر کے کنفرم کریں
❇️پے منٹ کے لیے اپنے اکاؤنٹ کا پن کوڈ لگائیں

✳️🌀لیجیے آپ کی فیس جمع ہو گئی ہے

دوبارہ آپ کو بذریعہ ای میل ایک میسج موصول ہوگا۔حاصل شدہ میسج سے پی ڈی ایف فارمیٹ پہ کلک کریں۔آپ کے سامنے لائسنس لرنز شو ہوگا۔ اس پہ کلک کر کے سکرین شاٹ لے لیں۔
🌀اب چالیس دن آپ پہ کوئی چلان نہیں ہوسکتا۔اگر کوئی ٹریفک پولیس کا اہلکار روکے تو اسے یہ دکھا دیں۔
40 دن کے بعد پولیس خدمت مرکز جا کر ٹیسٹ دیجیے اور لائسنس حاصل کریں۔

قانون کی پاسداری
جان کی ذمہ داری
شکریہ

طالب دعا والدین اور اہل خانہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
👆👆👆👆💲®️

داؤد خیل کی ایک مریضہ کے لئے ارجنٹ A Postive بلڈ ضرورت ہے رسولی کا آپریشن ہونا ہے کوئی بھائی عطیہ کرنا چاہیے تو رابطہ کر...
22/12/2023

داؤد خیل کی ایک مریضہ کے لئے ارجنٹ A Postive بلڈ ضرورت ہے رسولی کا آپریشن ہونا ہے کوئی بھائی عطیہ کرنا چاہیے تو رابطہ کریں لوکیشن داؤد خیل
03454372823

Job's
22/12/2023

Job's

22/12/2023

اس تھلسیما والی بچی کو بی پازیٹو بلڈ چاہیے اگر کوئی بھائی شفقت کرے تو رابطہ کریں لوکیشن میانوالی نیازی بلڈ ڈونیشن رابطہ نمبر 03194436907 ایڈمن مبشر نیازی

22/12/2023
22/12/2023

Most emergency
B +ve blood
Minimum 3 units
For an accident serious patient
In mardan medical complex
Mardan
03185749083

Any other group of blood should be donated for exchange
⤴️⤴️⤴️⤴️⤴️⤴️⤴️

A+veDelivery caseCivil hospitalHazroM Naeem03008364978
22/12/2023

A+ve
Delivery case
Civil hospital
Hazro
M Naeem
03008364978

31/03/2023

سالانہ امتحان 2023 کا رزلٹ کا آج باقدہ اعلان کر دیا جائے گا ۔تمام پاس ہونے والے بچوں کو دلی مبارکباد

18/02/2023

Address

Attock
Attock
41006

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923454372823

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nilhad Works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nilhad Works:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category