Nishtar Medical University,Multan. Worked in CMH Rawalpindi ,CMH Quetta.
20/09/2025
27/12/2022
کیا ڈلیوری کے بعد آپ خود کو اداس،اکیلا پن،بیزار،طبیعت میں چڑ چڑاپن، بات بات پہ آنسو آنا،خود کو یا بچے کو نقصان پہنچانے کا خیال آنا،،،ان سب مسائل کا شکار ہیں تو پریشان مت ہوں،یہ علامات Postpartum blues یا Postpartum depression کی ہو سکتی ہیں ، یہ قابل علاج ہے ،اپنی GYNAECOLOGIST سے مشورہ کرکے علاج شروع کروائیں ۔یہ مت سوچیں کہ جنات کا سایہ ہے۔
27/12/2022
کیا مرگی ( EPILEPSY)کے مریض حمل کرسکتے ہیں ؟
جی ہاں،کوشش کریں کہ دوا باقاعدگی سے لیں،آپ کو جھٹکے کم سے کم لگتے ھوں، آپکی بیماری کم سے کم دوا پر کنٹرول ھو،تب ڈاکٹر کو معائنہ کروانے کے بعد حمل کرسکتے ہیں۔
14/12/2022
حمل کے دوران خون کی کمی (Anemia) سے بچنے کے لیے اپنی خوراک میں سیب،کھجور،انار،گاجر،گوشت،لال لوبیا اور سبز پتوں والی سبزیاں استعمال کریں۔
12/12/2022
What is dysmenorrhoea?
Pain during menstrual cycle.
Which painkiller is effective for dysmenorrhoea?
Mefenamic acid (ponston forte).
06/12/2022
Can a pregnant lady eat dry fruits?
YES...almost 1 fist full of dry fruits/day. Good for baby brain 🧠 development.
04/12/2022
حمل میں بلڈ پریشر ضرور چیک کروائیں ،خاص طور پر پانچویں ماہ کے بعد لازمی ۔زیادہ بلڈ پریشر سےآنول پھٹنے ،بچےکی نشوونما رکنے اور پیٹ میں فوت ھونے،ماں کو جھٹکے لگنے کے علاؤہ دیگر مسائل ہوسکتے ہیں ۔بروقت تشخیص سے علاج ممکن ھے۔
Be the first to know and let us send you an email when Dr.Hummaira Chaudhary Gynaecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Dr.Hummaira Chaudhary Gynaecologist: