MZA Blood Bank AJK

MZA Blood Bank AJK Donate Blood Save Lives

MZA blood foundation AJK
03/09/2024

MZA blood foundation AJK

ہماری  ٹیم کے ایکٹو ممبر  ہمارے پیارے بھائی مرزا احسان شبیر ( شانی )۔۔۔کو  بانی MZA Blood foundation AJK مرزا ذوالقرنین ...
22/07/2024

ہماری ٹیم کے ایکٹو ممبر ہمارے پیارے بھائی مرزا احسان شبیر ( شانی )۔۔۔کو بانی MZA Blood foundation AJK مرزا ذوالقرنین علی صاحب کی جانب سے نائب صدر مقرر کیا گیا ہے اللہ پاک استقامت نصیب فرمائیں آمین

ہماری  ٹیم کے ایکٹو ممبر  ہمارے پیارے بھائی جو کہ 24 گھنٹے عوامی خدمت کے لیے حاضر ہوتے ہیں  چوہدری زوہیب مکھن جن کا تعلق...
14/07/2024

ہماری ٹیم کے ایکٹو ممبر ہمارے پیارے بھائی جو کہ 24 گھنٹے عوامی خدمت کے لیے حاضر ہوتے ہیں چوہدری زوہیب مکھن جن کا تعلق بن خرماں سے ہے۔۔۔۔کو بانی MZA Blood foundation AJK مرزا ذوالقرنین علی صاحب کی جانب سے نائب صدر مقرر کیا گیا ہے اللہ پاک استقامت نصیب فرمائیں آمین

Eid Mubarak to all
17/06/2024

Eid Mubarak to all

10/06/2024
ایم زیڈ اے بلڈ فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ٹیم
06/06/2024

ایم زیڈ اے بلڈ فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ٹیم

MZA Blood Bank AJK
06/06/2024

MZA Blood Bank AJK

ہمارے گروپ کے بہت ہی ایکٹو ممبر پیارے بھائی ابراہیم بنارس کی کوشش سے اسد بھائی قاضی چک ایک بہن کے اپریشن کے لیے اپنے او ...
07/05/2024

ہمارے گروپ کے بہت ہی ایکٹو ممبر پیارے بھائی ابراہیم بنارس کی کوشش سے اسد بھائی قاضی چک ایک بہن کے اپریشن کے لیے اپنے او پازیٹیو خون کا عطیہ دیتے ہوئے اللہ پاک قبول فرمائے جاتلاں ہسپتال kirf

ہم صرف دوسروں سے ہی خون کا عطیہ نہیں کرواتے بلکہ خود بھی اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ الحمدللہ آج جوائنٹ سیکر...
07/05/2024

ہم صرف دوسروں سے ہی خون کا عطیہ نہیں کرواتے بلکہ خود بھی اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ الحمدللہ آج جوائنٹ سیکرٹری ایم زیڈ اے بلڈ فاؤنڈیشن آزاد کشمیر عقیل لیاقت پنڈی سبھروال سے اپنے اے پازیٹو بلڈ کا عطیہ سفیان نامی تھیلیسیمیا کے بچے کو دے کر اس کی زندگی میں تھوڑی سی روشنی کی شمع جلائی
اور ہم آپ سب کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ لوگوں کی باتیں کہ یہ ہو جاۓ گا وہ ہو جاۓ گا تم خود پتلے ہو کمزور ہو وغیرہ وغیرہ درگزر کریں اور تھوڑی ہمت کر ک خون عطیہ کرنے کا جذبہ کریں انشاءاللہ آپ کو اس نیکی سے دلی سکون بھی ملے گا

پیارے بھائی عاقب مغل میری پنڈی سبھروال نے ایک تھیلیسیمیا کے بچے کو اپنے خون کا عطیہ اللہ کی راہ میں فی سبیل اللہ دے دیا
30/04/2024

پیارے بھائی عاقب مغل میری پنڈی سبھروال نے ایک تھیلیسیمیا کے بچے کو اپنے خون کا عطیہ اللہ کی راہ میں فی سبیل اللہ دے دیا

Address

Mirpur
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZA Blood Bank AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share