
13/06/2025
**✊ مسلمان کب جاگیں گے؟ ✊**
آج ایران کے اندر حملہ ہوا، اس سے پہلے فلسطین جل رہا تھا، کل کوئی اور اسلامی ملک نشانہ بنے گا۔۔۔!
کیا ہم صرف تصویریں شیئر کرنے، دعائیں لکھنے اور افسوس کا اظہار کرنے کے لیے باقی رہ گئے ہیں؟
یہ سب کچھ *ہماری بے حسی* اور *اتحاد کے فقدان* کا نتیجہ ہے۔ دشمن ہمیں ایک ایک کر کے کاٹ رہا ہے، اور ہم صرف تماشائی بنے بیٹھے ہیں!
🤲 اے اللہ! ہمیں ایک ہونے کی توفیق دے، ہمیں وہ غیرت واپس لوٹا دے جو بدر، احد اور صلاح الدین ایوبی کی امت کی پہچان تھی۔
📢 *اٹھو مسلمانو!* اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اختلافات بھلا کر ایک صف میں کھڑے ہوں۔ اگر آج بھی ہم خاموش رہے، تو کل ہمارے بچوں کی باری ہے!
#ایران #فلسطین