المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور

المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور المکہ ہئیر آئل اینڈ ہربل شیمپو ہولسیل ریٹ پر دستیاب ہے ماھر امراض معدە و جگر، جلدی امراض مرادانە و زنانە پوشیدە امراض کا علاج قدرتی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ھے

ٹیم المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور کی جانب سے ایل وطن کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک منجانب:-M Khalil Sheikh M Shakeel She...
31/03/2025

ٹیم المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور کی جانب سے ایل وطن کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
منجانب:-
M Khalil Sheikh
M Shakeel Sheikh

19/01/2025

17/01/2025

M Khalil Sheikh
16/12/2024

M Khalil Sheikh

دوستو !  یہ ناشتہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کا وزن بڑھا ہوا ہو، شوگر ہو اور یہ کہ یہ تصویر اور مقدار ڈاکٹر/ نیوٹرینشٹ کی طرف...
08/11/2024

دوستو ! یہ ناشتہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کا وزن بڑھا ہوا ہو، شوگر ہو اور یہ کہ یہ تصویر اور مقدار ڈاکٹر/ نیوٹرینشٹ کی طرف سے مقرر کی گئ ہے

رنگ گورا کرنے کا بہت بہترین اور کارآمد ٹوٹکہ۔اجزاء کھیرے کا رسعرق گلابگلیسرینبنانے کا طریقہ آج آپ کو رات کو سوتے وقت رن...
07/10/2024

رنگ گورا کرنے کا بہت بہترین اور کارآمد ٹوٹکہ۔
اجزاء
کھیرے کا رس

عرق گلاب

گلیسرین

بنانے کا طریقہ
آج آپ کو رات کو سوتے وقت رنگ گورا کرنے کا بہترین نسخہ بتائے گے ۔ جس سے ان شاءاللہ چہرہ چاند کی روشن اور چمکدار ہوگا۔گھر میں موجود اشیاء سے بنانے کا طریقہ یہ ہے ۔۔تھوڑا کھیرے کا رس لیں اس میں آدھا چمچ گلیسرین اور آدھا چمچ عرق گلاب ڈالے ۔

اس کو اچھی طرح سے مکس کرنے کے بعد رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگائے ۔ اور سو جائے ۔ یہ طریقہ آپ روزانہ دہرائے ۔ اس سے آپ کے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوگا اور چہرہ نرم و ملائم رہے گا ۔

*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03435895978 M Khalil Sheikh

شکار پوری اچار دستیاب ہےM Khalil Sheikh
26/07/2024

شکار پوری اچار دستیاب ہے
M Khalil Sheikh

المکہ ہئیر آئل اینڈ ہربل شیمپو
18/07/2024

المکہ ہئیر آئل اینڈ ہربل شیمپو

13/06/2024

ڈپریشن میں غذا کا کردار
المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
اگر ہم جانوروں کے طرز عمل پر غور کریں تو وہ کونسی بات ۔ ہے جس پر مرغیاں ایک دوسرے کو چونچیں مار مار کر زخمی کر دیتی ہے۔ خنزیر ایک دوسرے کو کاٹنا اور دمیں چبانا شروع کر دیتے ہیں۔ بھیڑ ، بکریاں ایک دوسرے کو ٹکریں مارتی ہیں۔ یہ ایک طرح کی بے چینی اور تشدد کا اظہار ہے۔ جو بسا اوقات انسانوں میں بھی نظر آتا ہے۔ خصوصاً غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور انسانوں کے اجتماع میں لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت نظر آتی ہے ان سب مسائل پر قابو پانے کیلئے جانور پالنے والے فارمر حضرات اپنے جانوروں کو وٹامن منزل تکسچر پلاتے ہیں تو یہ علامت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ بعین ہی غریب طبقہ بھی وٹامنز اور معدنیات کی کمی کا شکار ہوتا ہے۔ لہذا وہ اپنے موڈ پر قابو پانے میں ناکام رہتے ہیں۔ معدنیات کی کمی ذہنی دباؤ کا باعث بن سکتی ہے۔ لہذا مندرجہ

ذیل معدنیات کا کردار ملاحظہ کریں:۔

وٹامنز کا کردار :۔

وٹامن بی اور سی ہمارے جسم میں ذخیرہ نہیں ہو سکتے۔ اس لیے ہر وقت کمی کا خطرہ درپیش رہتا ہے۔ وٹامن B12 ،B6 اور فولیٹ کے علاوہ وٹامن سی کی کمی ذہنی دباؤ بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ جو تحقیق سے ثابت

ہو چکا ہے۔ یہ وٹا من مندرجہ ذیل غذاؤں میں موجود ہوتے ہیں۔

فولیٹ:۔

پالک، بند گوبھی ، ٹماٹر جوس، سرخ لوبیہ ، تیل ، کھمبی وغیرہ۔ ذہن

میں رہے کہ مندرجہ بالا غذاؤں کو زیادہ پکا لینے سے فولیٹ تباہ ہو جاتا ہے۔

وٹامن B12

حیوانی غذائیں ( دودھ، گوشت، پنیر، دہی، انڈے وغیرہ ) یا وٹامن

B12 کے انجکشن۔

وٹامن B6 پروٹین سے بھر پور غذائیں مثلاً مرغ کا گوشت،

مچھلی، انڈے، کچے چاول ، سویا بین ، جو ، گندم، تیل ، مٹر اور اخروٹ ۔
قسط نمبر 2 بھی جلد اپلوڈ کر دی جائے گی
دعاگو :- M Khalil Sheikh

آئیے جانتے ہیں پنیر ڈوڈی کیا ہے ؟پنیر ڈوڈی کو تخم حیات کیوں کہا جاتا ہے؟ہم پنیر ڈوڈی سے کیا کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں ؟...
06/05/2024

آئیے جانتے ہیں
پنیر ڈوڈی کیا ہے ؟
پنیر ڈوڈی کو تخم حیات کیوں کہا جاتا ہے؟
ہم پنیر ڈوڈی سے کیا کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں ؟
پنیر ڈوڈی کن افراد کے لیے منع ہے ؟
تحریر ⁦✍️⁩
M Khalil Sheikh
owner المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
👇

03/04/2024

عید پر پیپسی۔ کوکاکولا وغیرہ اسرائلی مصنوعات کا بائکاٹ کریں اور مہمانوں کی تواضع روح افزا سے کریں

Address

Haider Market Rehra
Bagh
12550

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923435895978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to المکہ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور:

Share