Ajwa Medical and Diagnostic center Maloot

Ajwa Medical and Diagnostic center Maloot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajwa Medical and Diagnostic center Maloot, Medical and health, Maloot Bagh ajk, Bagh.

اجوہ میڈیکل اینڈ ڈائگناسٹک سنٹر ملوٹ میں ڈاکٹر محمد عارف آفریدی M.B.B.S (PRC) PMDC (PAK)Diploma in gestor enterology نیز...
17/07/2025

اجوہ میڈیکل اینڈ ڈائگناسٹک سنٹر ملوٹ میں
ڈاکٹر محمد عارف آفریدی
M.B.B.S (PRC) PMDC (PAK)
Diploma in gestor enterology
نیز کسی بھی ایمرجنسی کے لیے 24/7 دستیاب ہوں گے
Contact 03435934393

ملوٹ اور گرد ونواح کی عوام کے لیے خوشخبریانشاء اللہ 18مئ بروز اتوار ڈاکٹر محمد انور خان (چائلڈ اسپیشلسٹ) کے زیر نگرانی ر...
17/05/2025

ملوٹ اور گرد ونواح کی عوام کے لیے خوشخبری
انشاء اللہ 18مئ بروز اتوار ڈاکٹر محمد انور خان (چائلڈ اسپیشلسٹ) کے زیر نگرانی راولپنڈی ( سی .ایم۔ایچ ) سے ایک ڈاکٹرز کی ایک ٹیم ملوٹ میں مریضوں کا مفت معائنہ کرے گی تمام مریض اپنا سابقہ میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں
Contact 03435934393

ملوٹ اور گرد ونواح کی عوام کے لیے خوشخبریانشاء اللہ 18مئ بروز اتوار ڈاکٹر محمد انور خان (چائلڈ اسپیشلسٹ) کے زیر نگرانی ر...
15/05/2025

ملوٹ اور گرد ونواح کی عوام کے لیے خوشخبری
انشاء اللہ 18مئ بروز اتوار ڈاکٹر محمد انور خان (چائلڈ اسپیشلسٹ) کے زیر نگرانی راولپنڈی ( سی .ایم۔ایچ ) سے ایک ڈاکٹرز کی ایک ٹیم ملوٹ میں مریضوں کا مفت معائنہ کرے گی تمام مریض اپنا سابقہ میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں
Contact 03435934393

آج سے انشاء اللہ ڈاکٹر زبیر احمد ایمرجنسی 24 گھنٹے موجود ہوں گے
10/05/2025

آج سے انشاء اللہ ڈاکٹر زبیر احمد ایمرجنسی 24 گھنٹے موجود ہوں گے

03/05/2025

کل کا میڈیکل کیمپ ڈاکٹر صاحب کے قریبی عزیز کی فوتگی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے کل تک انشاء اللہ نئ تاریخ کا اعلان کیا جاۓ گا۔ شکریہ

* احتیاط کریں * اس دوائی Diagesic-P میں ایک زہریلا کیمیکل Thioridazine پایا جاتا ہے، جس کی موجودگی کے باعث یہ دوا دنیا ب...
03/05/2025

* احتیاط کریں *

اس دوائی Diagesic-P میں ایک زہریلا کیمیکل Thioridazine پایا جاتا ہے، جس کی موجودگی کے باعث یہ دوا دنیا بھر میں بند کر دی گئی ہے۔
یہ کیمیکل ماضی میں شیزوفرینیا وغیرہ جیسے نفسیاتی امراض کے علاج میں استعمال ہوتا تھا، لیکن اس کے استعمال سے عارضہ قلب کی وجہ سے اچانک موت ، جسمانی سختی، اور رویوں میں تبدیلی جیسے مضر اثرات سامنے آئے، جس کے نتیجے میں اس پر مکمل پابندی عائد کی گئی۔

پابندی کو 3 سال گزرنے کے باوجود یہ دوا اب بھی پاکستانی مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہے!
اسلئے
تمام ڈاکٹرز اور کیمسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ اس دوا سے مکمل پرہیز کریں اور درد کے متبادل طور پر کوئی محفوظ دوا تجویز کریں۔

یاد رہے اس داوئی پر 15 جون 2022 سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے پابندی لگائی ہے۔

جزاک اللہ

انشاء اللہ 4 مئ بروز اتوار پشاور سے ڈاکٹر وسیم خان (ڈائیبٹولو جسٹ )•ایم بی بی ایس (آر ایم پی)سی آر  ایس ایم۔  ۔ایف سی پی...
02/05/2025

انشاء اللہ 4 مئ بروز اتوار پشاور سے
ڈاکٹر وسیم خان
(ڈائیبٹولو جسٹ )
•ایم بی بی ایس (آر ایم پی)سی آر ایس ایم۔
۔ایف سی پی ایس۔
(ماہر امراض جوڑوں کا درد شوگر بلڈ پریشر اعصاب اور معدہ و جگر ) ملوٹ اجوہ میڈیکل اینڈ ڈائگناسٹک سنٹر ملوٹ میں مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے اس کے علاوہ تمام ادویات پے حصوصی دسکاؤنٹ دیا جاۓ گا
اور الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی موجود ہو گی
رابطہ نمبر ۔03435934393

Address

Maloot Bagh Ajk
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Medical and Diagnostic center Maloot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram