Ozone Vet Phrama

Ozone Vet Phrama Medicine company

اوزو گارڈ سپرےاوز و گارڈ تیز اثر ادویات پر مشتمل زخموں کو تیزی سے مندمل کرنے کیلئے ایک لاجواب سپرے ہےاوز و گارڈ سپرے جلے...
02/03/2026

اوزو گارڈ سپرے

اوز و گارڈ تیز اثر ادویات پر مشتمل زخموں کو تیزی سے
مندمل کرنے کیلئے ایک لاجواب سپرے ہے

اوز و گارڈ سپرے جلے، کٹے اور کچلے ہوئے زخموں ، ٹوٹے ہوئے سینگوں ، فٹ راٹ اور منہ کھر کے السر ، جلدی خارش اور فنکس منہ کے انفیکشن وغیرہ کے لیے موثر ہے

اوزوماسٹ دی ایسکلینیکل سب کلینیکل مٹائیٹس ، فائبروسس، اسب ٹیومر اور ساڑو کے لئے بہترین نیچرل سپلیمنٹعلاماتدودھ کے ساتھ خ...
26/02/2026

اوزوماسٹ دی ایس

کلینیکل سب کلینیکل مٹائیٹس ، فائبروسس، اسب ٹیومر اور ساڑو کے لئے بہترین نیچرل سپلیمنٹ

علامات

دودھ کے ساتھ خون، پیپ پھٹکڑیوں کا آنا۔

دودھ کی رنگت کا تبدیل ہونا اور ناگوار بو کا آنا۔

حیوانہ اور تھنوں میں سوزش اور انفیکشن کا ہونا۔

تھنوں میں ناڑ گلٹی اور فائبروسس کا ہونا۔

ساڑ و یا منہ سڑی اور تھن کا بند ہونا۔

تھن کا سائز چھوٹا ہونا اور تھن میں دودھ کا کم ہونا۔

یوٹری ویٹ کیپسول علامات !رحم سے پیپ کا اخراجویجائنا کی سوزشتخم ریزی کے بعد حمل کا نہ ٹھہرنابچہ دانی میں رسولی کا ہونالیک...
22/02/2026

یوٹری ویٹ کیپسول

علامات !

رحم سے پیپ کا اخراج

ویجائنا کی سوزش

تخم ریزی کے بعد حمل کا نہ ٹھہرنا

بچہ دانی میں رسولی کا ہونا

لیکوریا

پرولپس

رحم کی کمزوری

رحم کے عضلات کا ڈھیلا ہونا یا سکڑ جانا

خوراک و طریقہ استعمال

گائے بھینس ایک کیپسول صبح شام

بھیڑ بکری

ایک کیپسول روزانہ

کالکوز شربت لکڑ ہضم پتھر ہضم فوائدجانوروں میں شدید پیٹ درد میں مفید ہے۔ پیٹ میں پھولی ہوئی گندم ، آٹا ، چاول وغیرہ ہضم ک...
17/02/2026

کالکوز شربت

لکڑ ہضم پتھر ہضم

فوائد

جانوروں میں شدید پیٹ درد میں مفید ہے۔ پیٹ میں پھولی ہوئی گندم ، آٹا ، چاول وغیرہ ہضم کرتا ہے۔

بنھ تغیر کا خاتمہ کرتا ہے۔

قبض کو ختم کر کے جانور کی بھوک کو بڑھاتا ہے۔

سرکن (Red Water) کے مرض میں ہونیوالی قبض میں معاون ہے جانور کے پیٹ میں غیر فطری اشیاء مثلاً لوہے کے کیل وغیرہ چارہ کے ساتھ پیٹ میں جانے کی وجہ سے ہونے والے اثرات کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

اوزوٹاکس شربت زہر بادجلد بیماریاں پھوڑے پھنسیاں سرخ باد و غیرہ زہر یلے جانوروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والے زہر یلے اثرات ...
16/02/2026

اوزوٹاکس شربت

زہر باد

جلد بیماریاں پھوڑے پھنسیاں سرخ باد و غیرہ

زہر یلے جانوروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والے زہر یلے اثرات

زہروں کے اثرات کے مکمل خاتمہ کیلئے اٹر و پین تھیراپی کے بعد
کسی ٹاکسن کی وجہ سے جانور کا کمزور ہوتے جانا (سک ٹک )

ڈلیوری کے بعد انفیکشن کی وجہ سے بخار ہونا

مید جگر اور نظام انہضام کی اصلاح (Detoxification) کے لیے ہیں جسم کے کسی حصے یا حیوانے پر سوجن (Odema) کے لیے۔
زہر یلے اثرات کی وجہ سے ڈائریا ہو جانا

مسٹائٹس ، گل گھوٹو، بلیک کو اٹر اور دیگر جراث
بیماریوں میں بطور معاون دوا جلد صحت یابی کیلئے ۔

Office Ozone Vet Pharma
16/02/2026

Office Ozone Vet Pharma

15/02/2026

Address

Yateem Wala , Haroonabad
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ozone Vet Phrama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram