
30/04/2025
بچی کے نگلنے کے مسئلے کا کامیاب بیریم سوالو ایکس رے
آج ہماری ٹیم نے 40 دن کی بچی فجر فاطمہ کا Barium Swallow X-ray کیا۔ بچی کو دودھ نگلنے میں دقت تھی۔
بیریم سوالو ایک خاص ایکس رے ہوتا ہے جس سے خوراک کی نالی کی اندرونی تصویر لی جاتی ہے تاکہ کسی رکاوٹ یا پیدائشی مسئلے کا پتا چل سکے۔
رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ مکمل جائزے کے بعد ڈاکٹر مزید علاج تجویز کریں گے۔
اگر آپ کا بچہ دودھ پینے میں پریشان ہو
تو فوراً معائنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Pakistan Digital X-Ray Center – Bahawalnagar