Muhammad Ashir

Muhammad Ashir "I’m Muhammad Ashir, an athlete passionate about fitness, cricket, and sports.

I share motivational videos, workout tips, and sports highlights to inspire you to stay strong, healthy, and unstoppable."

اور اللہ کہ سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مدد گار
21/11/2025

اور اللہ کہ سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مدد گار

جب کوئی خود بھی مشکلات میں ہوکر آپکی مدد کرے ،تو وہ مدد نہیں محبت ہے
20/11/2025

جب کوئی خود بھی مشکلات میں ہوکر آپکی مدد کرے ،تو وہ مدد نہیں محبت ہے

خاموش رہیں، جو دل سے آپ کے ہوں گے، وہ آپ کی خاموشی بھی سن لیں گے
19/11/2025

خاموش رہیں، جو دل سے آپ کے ہوں گے، وہ آپ کی خاموشی بھی سن لیں گے

ہمارا نیکی کا تصور انتہائی محدود ہے، اس میں سے سماجی کردار ہم نے ختم کر دیا ہے، اور محض نمائشی علامات تک محدود ہیں
17/11/2025

ہمارا نیکی کا تصور انتہائی محدود ہے، اس میں سے سماجی کردار ہم نے ختم کر دیا ہے، اور محض نمائشی علامات تک محدود ہیں

زندگی میں مشکلیں اس لیے نہیں آتیں کہ تم کمزور ہوبلکہ اس لیے آتیں ہیں تاکہ تم مضبوط بن سکو
15/11/2025

زندگی میں مشکلیں اس لیے نہیں آتیں کہ تم کمزور ہو
بلکہ اس لیے آتیں ہیں تاکہ تم مضبوط بن سکو

ٹوٹی ہوئی ٹہنی ہوا کے معذرت سے ٹھیک نہیں هو جاتی اس لئے بولنے سے پہلے اپنے لفظوں پر غور کیا کرو
13/11/2025

ٹوٹی ہوئی ٹہنی ہوا کے معذرت سے ٹھیک نہیں هو جاتی اس لئے بولنے سے پہلے اپنے لفظوں پر غور کیا کرو

اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمھیں برداشت کرتے ہوں ، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں
09/11/2025

اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمھیں برداشت کرتے ہوں ، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں

08/11/2025
وہ (اللّٰہ)معجزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے حالات بدل سکتا ہے
08/11/2025

وہ (اللّٰہ)معجزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے حالات بدل سکتا ہے

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہےانسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے
07/11/2025

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہےانسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے

صبح جلدی اٹھ کر حلال رزق کی تلاش میں نکلنے والوں کو میرا دل سے سلام
06/11/2025

صبح جلدی اٹھ کر حلال رزق کی تلاش میں نکلنے والوں کو میرا دل سے سلام

04/11/2025

زندگی اور موت معنی نہیں رکھتی اگر کچھ معنی رکھتا ہے تو وہ ہے آزاد لوگوں کی طرح جینا

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Ashir:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram