04/01/2025
ماہانہ واٹس ایپ ڈسکشن سیشنز ٹاپکس 2025
جنوری
1. ماحول کا ہماری نفسیات پہ اثر
2۔ پیشہ ورانہ ماحول میں نفسیاتی دباؤ کو کیسے کنٹرول کریں
فروری
سوشل میڈیا ڈپینڈینسی یا ایڈکشن کیا ہے اور اس سے نمٹنے کے طریقے
مارچ
سائبر بلئینگ کیا ہے اور اس سے بچاؤ کے طریقے
اپریل
غیر یقینی حالات میں ذہنی صحت کی دیکھ بھال
مئی
تعلیم اور امتحانات کا ذہنی دباؤ، آن لائن تعلیم کے بدلتے طریقوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے کیا ضروری ہے
جون
جذباتی ذہانت کیا ہے اور کیسے اختیار کی جائے
جولائی
خوشی اور اطمینان کے نفسیاتی اصول
اگست
جذبات کو سمجھنا، پراسیس کرنا اور مثبت اظہار
ستمبر
فیصلہ سازی میں حائل مشکلات اور اس کا حل
اکتوبر
خود اعتمادی کیسے حاصل کی جائے
نومبر
خودشناسی کیا ہے، متوازن نفسیاتی صحت میں خودشناسی کا کردار
دسمبر
خوف اور فوبیاز سے نجات
وڈیو سیشنز
1. کھانے کی مثبت عادات، مائنڈ فل ایٹنگ اور جذباتی صحت
2۔ بچپن کے تجربات کا شخصیت پہ اثر، حل
3۔ بچوں میں سیکھنے سے متعلق ڈس آڈرز، بطور والدین یا استاد کیا کرنا چاہیے
4۔ معاشرتی دباؤ میں اپنی شناخت کیسے برقرار رکھیں
5۔ والدین اور گھر کے بزرگوں سے تعلق اور ان کی دیکھ بھال میں جذباتی صحت کی اہمیت
6۔ احساس شرمندگی سے کیسے نکلا جائے