Ramzania Tibbi Dawakhana

Ramzania Tibbi Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ramzania Tibbi Dawakhana, Medical and health, Pull Foradwah Bahawal Nagar, Bahawalnagar.

18/04/2026
31/10/2024

Diabetes K liy Desi Mediacine Available.. 100% Diabetes Controller.. 03057716100 what's app for more details

02/10/2024
کستوری والی گولیاںکمزوری سستی نامردی کے لئے کستوری والی گولیوں کے استعمال سے 3 ہفتے میں مکمل علاج مایوس احباب کے لئے امی...
09/01/2023

کستوری والی گولیاں
کمزوری سستی نامردی کے لئے کستوری والی گولیوں کے استعمال سے 3 ہفتے میں مکمل علاج مایوس احباب کے لئے امید کی یقینی کرن صرف تین ہفتے کا استعمال کافی و شافی رہتا ہے بے حد مقوی مبہی محرک اعلی دوا ہے ہمبستری کے بعد سستی ٹھکاوت کمزوری نہیں ہوگی مستقل علاج ہے بار بار کھانے کی ضرورت نہیں ہوگی مردانہ رعب و جلال قائم رہتا ہے ازدواجی زندگی پر لطف ہونے لگتی ہے
مومیائی خالص 3 تولہ
کشتہ فولاد خود ساختہ 1تولہ
کشتہ مروارید 12 گرام
کشتہ چاندی 6 گرام
زعفران 6 گرام کشتہ شنگرف 10 گرام ۔۔عقر قرہا 20 گرام
کستوری خالص 1 گرام
ورق سونا 30 عدد
تمام اشیاء کا سفوف بنالیں اور کالی مرچ کے دانہ برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک
1 گولی صبح ہمراہ دودھ
اگر ہمبستری کے بعد 1 گولی کھا لی جائے تو طاقت فوراً بحال ہوجاتی ہے فی گولی 160 روپے.

مزید پڑھنے کے لیۓ گروپ جوائن کریں۔شکریہ

WhatsApp Group Invite

*معجون مقوی باہ*میں یہ معجون ہر سال دسمبرمیں ضروربناتا ہوںابھی کچھ دوستوں کے لیے تیار کررہا ہوںایک مہینے کا استعمال پورا...
06/01/2023

*معجون مقوی باہ*

میں یہ معجون ہر سال دسمبرمیں ضروربناتا ہوں

ابھی کچھ دوستوں کے لیے تیار کررہا ہوں
ایک مہینے کا استعمال پورا سال بندے کو چست و توانا رکھتی ہے
زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے
ایک شرطیہ معجون قوت باہ امساک پیدا کرتی ہے
شوگر کی وجہ سے کمزوری
زھنی تناو
بے رغبتی
اعصابی کمزوری
سستی
اور مردانہ قوت کی بحالی
اور طریفین میں سرور اورنشاط پیداکرنے
کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیرثابت ھوتی ھے ویگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرورآزمایں

مصطگی رومی25گرام
جنسگ اصلی50 گرام
ریگ ماھی 50گرام
جندبدستر 25 گرام
ثعلب مصری50 گرام
ثعلب پنجہ 50گرام
موصلی سفید50 گرام
ستاور خشک50 گرام
خراطین مصفی25 گرام
عقرقرحااصلی25 گرام
قرنفل کلاں25گرام
دارچینی25گرام
جلوتری 25گرام
اسگند ناگوری 25گرام
زعفران کشمیری5 گرام
مغزپستہ100گرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد کاپی

شہدخالص حسب ضرورت تمام ادویات کو کوٹ کرمعروف طریقہ پر معجون بنائیں

تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں،
03057716100

سفوف مغلظ جدیدجریان اح**ام اور پیشاب کے قطروں کے لیے مفید۔۔ہر عمر کے افراد کے لیے موزوںسرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ ...
06/01/2023

سفوف مغلظ جدید
جریان اح**ام اور پیشاب کے قطروں کے لیے مفید۔۔
ہر عمر کے افراد کے لیے موزوں
سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے
شوگر،بلڈ پریشر اور دل کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
پانی کی طرح پتلی منی کو بھی زیادہ گاڑھا کرتا ہے
مادہ منویہ کی کمی پورا کرتا ہے۔
سپرمز کاؤنٹ میں اضافہ کرتا ہے
لذت ج**ع میں اضافہ کرتا ہے
قوت باہ کو بڑھاتا ہے
ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے
مشت زنی، کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے
نسخہ
تخم کونچ مدبر 100گرام
ثعلب مصری 40گرام
گوند کیکر 40 گرام
ثعلب پنجہ 40گرام
زعفران 5 گرام
تخم سلارا 60 گرام
موصلی سفید 40گرام
مصطگی رومی 20گرام
تخم اٹنگن 30گرام
تخم سرس 50گرام
الائچی خورد 80 گرام
بھمن سفید 40 گرام
ریش برگد 70گرام
پھلی ببول 60 گرام
اصل اسوس 50 گرام
تالمکھانہ 30گرام
بیج بند 30گرام
سمندر سوکھ 30 گرام
تخم لاجونتی 30گرام
مصری 250گرام

تخم سرس کو 250ایم ایل شیر برگد میں بھگو کے رکھ دیں۔جب سارا دودھ اچھی طرح خشک ہو جائے تو تخم سرس کو باریک پیس کے شامل کر لیں۔
(تخم کونچ کو بکری کے دودھ میں مدبر کر کے خشک کر لیں اور سفوف بنا کے شامل کر لیں)
تمام چیزوں کا سفوف تیار کر لیں۔صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں

خواھشمند حضرات تیار شدہ منگوانےکے لیے یا کسی قسم کے مشورے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03057716100

چھوہارے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟کھجور ایک ایسا پھل ہے جسے توانائی کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ یہ تازہ اور خ...
06/01/2023

چھوہارے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

کھجور ایک ایسا پھل ہے جسے توانائی کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ یہ تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں فائدہ مند ہے ۔ خشک کھجور کو چھوہارہ کہا جاتا ہے۔ چھوہارے کا استعمال صحت کے بہت سے مسائل میں مفید ہے۔

جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے:
چھوہارے میں بہت سے وٹامن موجود ہوتے ہیں جن میں وٹامن اے ، سی ، ای ،کے ، بی ۲ اور بی ۶ شامل ہیں ۔ یہ تمام وٹامن ہماری صحت کو ہر طرح سے بہتر بناتا ہے۔

اہم معدنیات کا ذریعہ:
چھوہاروں میں اہم معدنیات یعنی آئرن ،پوٹاشیم ، فاسفورس اور کوپر پایا جاتا ہے ۔ ان تمام معدنیات کے بغیر ہمارے جسم کے خلیات اپنا کام صحیح طرح انجام نہیں دے سکتے ۔

انیمیاء کے لیے:
خون میں ہیموگلوبن اور آکسیجن فراہم کرنے کے لیے آئرن بہت ضروری ہے ۔ چھوہارے آئرن حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ لوگ جو خون کی کمی کا شکار ہیں وہ چھوہارے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ہڈیاں مضبوط بناتا ہے:
چھوہارے میں کیلشیم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے ۔ ہڈیاں اور دانت مضبوط رکھنے کے لیے کیلشیم سب سے اہم ہے ۔ اپنی غذا میں چھوہارے شامل کر کے جوڑوں کے درد اور گٹھیا کی بیماری سے بچا جا سکتا ہے ۔ اس کے استعمال سے دانت خراب ہونے سے بچے رہیں گے۔

قبض دور کرتا ہے:
چھوہارے میں موجود فائبر قبض کو ختم کرتا ہے ،جن لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے وہ چھوہاروں کو رات بھر کے لیے پانی میں بھگودیں اور صبح کھالیں۔

دل کے لیے:
چھوہارے میں کولیسٹرول نہیں ہوتا اور فیٹس بھی بہت کم مقدار میں پائے جاتے ہیں اس لیے ماہرین اسے کھانے کی صلاح دیتے ہیں کیونکہ یہ خون میں موجود کولیسٹرول کو گھٹاتا ہے۔ اس کے علاوہ چھوہارے میں موجود پوٹاشیم اور سوڈیم بلڈپریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

ہاضمہ بہتر بناتا ہے:
چھوہارے میں موجود اینٹی اوکسی ڈنٹ نظام ہضم کو طاقتور بناتے ہیں جس سے ہاضمہ درست ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ چھوہارہ تیزابیت ،پیٹ کے السر اور سینے کی جلن کے لیے بھی مفید ہے۔

پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے:
پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چھوہارے کا استعمال فائدہ مند ہے ۔ جسم کے دوسرے پٹھوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ دل کو بھی طاقتور بناتا ہے ۔ حاملہ خواتین بھی یوٹرس کو مضبوط کرنے اور پیدائش میں آسانی کے لیے چھوہاروں کا استعمال کرسکتی ہیں۔

دبلا پن دور کرنے کے لیے:
اگر آپ حد سے زیادہ دبلے ہیں تو چھوہارے آپ کے لیے بہترین ہیں چھوہارے میں کیلوریز وافر مقدار میں موجود ہیں جو وزن بڑھائے بغیر مسلز کو بڑھاتی ہیں۔

فوری توانائی کاذریعہ:
چھوہارے میں قدرتی شکر کی موجودگی جسم کو فوری توانائی پہنچاتی ہے ۔ اس پھل کے استعمال سے آپ اپنا اسٹیمنا بڑھا سکتے ہیں۔

🔹ہلدی اور دودھ👈 ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔👈 ان دو قدرتی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل ک...
05/01/2023

🔹ہلدی اور دودھ
👈 ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔
👈 ان دو قدرتی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے سے بیماریوں اور انفیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔
👈 ہلدی کو دودھ میں ملا کر پینا صحت کے متعدد مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
👈 یہ خطرناک ماحولیاتی زہریلے مادوں اور نقصان دہ مائکروجنزموں سے لڑنے کا ایک مؤثر علاج ہے۔

ہلدی والے دودھ کے فائدے

1. سانس کی بیماری:
ہلدی کا دودھ ایک اینٹی مائکروبیل ہے جو بیکٹیریل انفیکشن 150 وائرل انفیکشنز پر حملہ کرتا ہے۔

یہ نظام تنفس سے متعلق بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہے، کیونکہ یہ مسالا آپ کے جسم کو گرم کرتا ہے اور پھیپھڑوں کی بھیڑ اور سینوس سے جلد آرام پہنچاتا ہے۔

یہ دمہ اور برونکائٹس کے علاج کے لیے بھی ایک موثر دوا ہے۔

2. کینسر:
یہ دودھ چھاتی، جلد، پھیپھڑوں، پروسٹیٹ اور بڑی آنت کے کینسر کی نشوونما کو روکتا اور روکتا ہے، کیونکہ اس میں سوزش کی خصوصیات ہیں۔

یہ کینسر کے خلیوں کو ڈی این اے کو نقصان پہنچانے سے روکتا ہے اور کیموتھراپی کے مضر اثرات کو کم کرتا ہے۔

3. سوزش مخالف:
ہلدی کا دودھ سوزش کش ہے، جو گٹھیا اور پیٹ کے السر کو روک سکتا ہے اور اس کی حفاظت کر سکتا ہے۔

اسے 'قدرتی اسپرین' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو سر درد، سوجن اور درد کو ٹھیک کر سکتی ہے۔

4. نزلہ اور کھانسی:
ہلدی کا دودھ اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے نزلہ اور کھانسی کا بہترین علاج سمجھا جاتا ہے۔
یہ گلے کی خراش، کھانسی اور زکام میں فوری آرام دیتا ہے۔

5. گٹھیا:
ہلدی کا دودھ گٹھیا کے علاج اور رماٹائیڈ آرتھرائیٹس کی وجہ سے سوجن کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

یہ درد کو کم کرکے جوڑوں اور پٹھوں کو لچکدار بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

6. درد اور درد:
ہلدی کا سنہری دودھ درد اور درد سے بہترین آرام دیتا ہے۔
یہ جسم میں ریڑھ کی ہڈی اور جوڑوں کو بھی مضبوط بنا سکتا ہے۔

7. اینٹی آکسیڈینٹ:
ہلدی والا دودھ اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ ہے، جو فری ریڈیکلز سے لڑتا ہے۔
اس سے بہت سی بیماریوں کا علاج ہو سکتا ہے۔

8. خون صاف کرنے والا:
ہلدی والا دودھ ایک بہترین خون صاف کرنے والا اور صاف کرنے والا سمجھا جاتا ہے۔
یہ جسم میں خون کی گردش کو بحال اور بڑھا سکتا ہے۔
یہ خون کو پتلا کرنے والا بھی ہے جو لمفی نظام اور خون

چائینیز اور عربوں کا پسندیدہ قہوہ ناشتے کے ساتھ پئیں،سارا دن چستی اورلائف کا بونس بھی ملے گا..کولیسٹرول حد سے بڑھ جائے ت...
05/01/2023

چائینیز اور عربوں کا پسندیدہ قہوہ ناشتے کے ساتھ پئیں،

سارا دن چستی اورلائف کا بونس بھی ملے گا..

کولیسٹرول حد سے بڑھ جائے توہارٹ اٹیک اور موٹاپے کا باعث بن جاتا ہے۔

غیر معیاری غذاوں اور طرز معاشرت کی وجہ سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے۔بعض حالات میں یہ صرف ڈپریشن سے بھی بڑھ جاتا ہے ۔

ان حالات میں ایسے افراد جن میں کولیسٹرول بڑھنے کی شرح زیادہ ہوتی ہے انہیں ادرک کو اپنی غذا کا حصہ بنانا چاہئے ۔

ماہرین اغذیہ کے مطابق ادرک کھانے میں کتر کر یا پیس کر ڈالی جائے یا اسکا پاوڈر پانی کے ساتھ یا کھانے پر چھڑک کر یا پھر اسکا جوشاندہ بنا کر پی لیا جائے ،

یہ ہر دوصورت میں جسم میں اینٹی آکسیڈنٹ کردار اداکرتی ہے اور اسکے اجزا خون میں اضافی اور مضر صحت کولیسٹرول بڑھنے نہیں دیتے ۔

ادرک کے استعمال سے خون میں بننے والے چکنے مادوں کا دو سے چار ہفتوں کے دوران تدارک ہوجاتا ہے ۔

جس سے خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔

ہمارے ہاں عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ادرک خشکی اور گرمی پیدا کرتی ہے ۔یہ مفروضہ ہے ،

البتہ اعتدال سے زیادہ استعمال کرنا مناسب نہیں ہوتا ۔اپنے طبی معالج یا ماہر غذائیت سے مشورہ کرنے کے بعد ہی اسکی مقدار کا تعین کرنا چاہئے۔

ہمارے لوگ زیادہ تر ذائقہ کی بنا پر ادرک کا قہوہ نہیں پیتے کیونکہ ذائقہ میں یہ تلخ ہوتا ہے۔

ادرک کو گرم پانی میں ابال کر اس میں شہد یا لیموں ڈال کر اسکے تلخ ذائقہ کو اعتدال پر لایا بلکہ زیادہ مزیدار بنا کر پیا جاسکتا ہے

۔چائینز اس میں لیمن ڈال کر پیتے ہیں اور عربوں کو اس میں شہد ڈالنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔

اسکو ناشتہ کے دوران چائے کی جگہ پیا جاتا ہے ۔یہ قہوہ عمر دراز کرتا ہے۔

اگر ہم پاکستانی بھی صبح چائے کی بجائے ادرک کا قہوہ لیموں یا شہد کے ساتھ پینا شروع کردیں تو دنوں میں صحت دوبال ہوجائے

اور سارا دن چستی بھی برقرا ر رہے گی۔کولیسٹرول اور موٹاپے میں مبتلا افراد کو ادرک کے قہوہ کی روزانہ چند چسکیاں لینی چاہیئں ،اس سے انہیں قدرتی وٹامنز کا خزانہ بھی حاصل ہوگا ۔

ادرک
میں میگنیشم ،وٹامن سی کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے جو انسانی کارکردگیکو بڑھانے والے سیلز کی ضروریات پوری کرتی ہیں

Address

Pull Foradwah Bahawal Nagar
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923017687124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramzania Tibbi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share