05/11/2025
Farm Visit
> آج سات بی سی بہاولپور میں ایک برائلر فارم کا وزٹ کیا، جہاں ای کولی، مائیکوپلازما اور مکس انفیکشن کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مرٹیلیٹی کی شرح میں اضافہ دیکھنے پر تفصیلی انویسٹی گیشن کی گئی تاکہ بیماری کے اصل اسباب کا پتہ چلایا جا سکے۔🐔🔬