ہائی بلڈ پریشر اور اس کا علاج ڈاکٹر محمد عباس قریشی
کڈنی میں سٹون اور اس کا علاج ڈاکٹر محمد عباس قریشی
ہیپاٹائٹس سی اور اس کا علاج
قوت ارادی یا ایمان کی مضبوطی سے اپنا ہر قسم کا علاج کرے Dr Mohammad Abbas Qureshi
ہائی یا لو بلڈ پریشر اور اس کا علاج
قوت ارادی سے ہر بیماری کا دفاع کیا جا سکتا ہے
راجا پٹرول پمپپ ریلوے روڈ بہاولپور میں بہت بڑا فراڈ ہو رہا ہے اس فراڈ سے بچنے کے لیے لیٹر کی بوتل پٹرول نہیں دیتے باقی تمام پٹرول پمپس پر پٹرول ایک لیٹر بوتل میں دے دیتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ بہاولپور سٹی اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے اجازت نہیں ہے یہ بات یہ لوگ غلط کر رہے ہیں اگر اس میں اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور بھی شامل ہے تو وہ بھی فراڈ میں شامل ہے اور وہ اس پٹرول پمپس سے رشوت وصول کر رہا ھوگا کیونکہ پٹرول لیٹر کی بوتل دینے میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اس سے ان کا فراڈ پکڑا جاتا ہے اگر کسی کی کہیں موٹر سائیکل یا کار کا پٹرول ختم ہو جائے تو وہ لیٹر اور دو لیٹر کی بوتل میں ہی پٹرول لے کر جاتے ہیں اور جرنیٹر میں اور پیٹر چلانے کے لئے بھی اوپن پٹرول ہر جگہ سے لیا جاتا ہے اور ذکان دار حضرات بھی اپنے جرنیٹر کو چلانے کے لیے اوپن پٹرول ہر جگہ سے لے کر جاتے ہیں جب اس پٹرول پمپ پیمانہ چیک کروانے کا کہا گیا تو انہوں نے پہلے چار لیٹر پٹرول الگ بالٹی میں نکالا اور پھر اس کو چیک کرنے کے لیے مختلف بٹن دبائیں اور اس کے بعد انہوں نے پیمانہ میں پٹرول ڈالا اعلی حکام نوٹس لیں
ڈاکٹر محمد عباس قریشی
شوگر اور اس سے بچنے کا طریقہ اور اس کا علاج
لاھور ہائ کورٹ نے فیول ایڈجیسمنٹ ٹیکس تمام یونیٹس پر ختم کر دیا ھے شکریہ اعلٰی عدلیہ کے ججز کا
ڈاکٹر محمد عباس قریشی