28/11/2025
الحمدللہ، 26 نومبر 2025 کو DNZ نے ZMC کے اشتراک سے PECTAA میں ایک Nutritional Camp کا کامیاب انعقاد کیا۔
اس کیمپ میں ہماری ٹیم نے ہیلتھ اسیسمنٹ، آگاہی سیشن، اور معلوماتی پریزنٹیشنز کے ذریعے طلبہ میں صحت اور غذائیت کے حوالے سے شعور بیدار کیا۔
Special thanks to the respected Principal of PECTAA, Dietitian Iman Fatima, IUB students and all team members of DNZ & ZMC for their hard work, dedication, and excellent collaboration.
یہ سرگرمی طلبہ کے لیے ایک معلوماتی، تعلیمی، اور مثبت تجربہ ثابت ہوئی، اور مستقبل میں بھی ایسے مؤثر اقدامات کے منتظر ہیں۔
✨ Together, we learn. Together, we grow.