Mushtaq Pharmacy

  • Home
  • Mushtaq Pharmacy

Mushtaq Pharmacy Pharmacy

جناب محمد عابد زین صاحب کو  ڈائریکٹر ٹیکنیکل DTL بھاول پور کے منصب پے فائز ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں.💐
18/12/2022

جناب محمد عابد زین صاحب کو ڈائریکٹر ٹیکنیکل DTL بھاول پور کے منصب پے فائز ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں.💐

بھاول پور میں پودوں کی تقسیم کے حوالے سے پاکستان  کے ورلڈ ریکارڈ میں حصہ لیتے ہوئے مشتاق فارمیسی کے سٹاف نے اس مہم میں ب...
15/12/2022

بھاول پور میں پودوں کی تقسیم کے حوالے سے پاکستان کے ورلڈ ریکارڈ میں حصہ لیتے ہوئے مشتاق فارمیسی کے سٹاف نے اس مہم میں بھرپور تعاون کیا، منتظمیں سے لئے گیے پودوں کی شجر کاری مکمل کرکے آبیاری کی جائے گی.

11/12/2022

Join us to Complete Plants distribution world Record.
Bahawalpur Pharmacist Association

11/12/2022
شعبہ صحت و ادویات  میں مشتاق فارمیسیز بھاول پور کا ادارہ گزشتہ کئ سالوں سے کیمیونٹی فارمیسی کے شعبہ میں بہترین سہولیات ک...
24/07/2022

شعبہ صحت و ادویات میں مشتاق فارمیسیز بھاول پور کا ادارہ گزشتہ کئ سالوں سے کیمیونٹی فارمیسی کے شعبہ میں بہترین سہولیات کے ساتھ ادویات فراہم کر رہا ہے،
عوام الناس کی خدمت اور صحت و علاج کی سہولت کو مزید بڑھاتے ہوئے مشتاق فارمیسی+ سیٹلائٹ ٹاؤن برانچ بھاول پور میں مشتاق ہیلتھ کلینک قائم کیا گیا ہے جہاں کنسلٹنٹ فزیشن کی سہولت فراہم کی گی ہے، اور افتتاح کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا-

امراض قلب، ذیابیطس،اعصابی نظام،گردوں کی بیماری،سرطان کے امراض، دائمی بیماریاں جیسے کالا یرقان، تھیلیسیمیا،دمہ، جوڑوں کا درد و دیگر امراض کے علاج لیے قابل ڈاکٹرز موجود ہیں.

11/04/2021

You should still get the COVID-19 vaccine even if you’ve had a previous infection. The vaccine acts as a booster that strengthens the immune response.

Learn more about getting vaccinated: http://bit.ly/31U59jJ

Address

Satelite Town Commercial Area

63100

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:00
Tuesday 07:00 - 12:00
Wednesday 07:00 - 12:00
Thursday 07:00 - 12:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 12:00
Sunday 07:00 - 12:00

Telephone

+92622283217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mushtaq Pharmacy:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share