Tariq Physiotherapy & Rehabilitation Center

Tariq Physiotherapy & Rehabilitation Center We Provide Physiotherapy Treatment And Rehabilitation Services To Ill Patients To Improve Physical Health Of the Patients.

31/05/2025
بہاولپور کے مشہور و معروف سینئر فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محد طارق ملک جوئیہ کو لاھور میں ایک پر وقار تقریب میں تحریک استحکام پ...
23/08/2024

بہاولپور کے مشہور و معروف سینئر فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محد طارق ملک جوئیہ کو لاھور میں ایک پر وقار تقریب میں تحریک استحکام پاکستان فاؤنڈیشن کی طرف سے شبعہ فزیو تھراپی میں اعلی کارکردگی کی بنیاد پر قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر محمد طارق ملک اس سے پہلے بھی آغا خان ہسپتال کراچی اور گورنر پنجاب سے بھی شبعہ فزیو تھراپی میں اعلی کار کردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

بہاولپور کے مشہور و معروف سینیر فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محمد طارق ملک نے شعبہ فزیوتھراپی میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر کر...
01/08/2023

بہاولپور کے مشہور و معروف سینیر فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محمد طارق ملک نے شعبہ فزیوتھراپی میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر کراچی سے گریجویشن کرنے کے بعد لیاقت میڈیکل کالج کراچی سے نیورومسکولوسکیلیٹل فزیوتھراپی میں سپیشلایزیشن ایم ایس (ایم فل) کیا_ آپ نے اپنے کیریر کا آغاز جوایئنٹ کمیشن انٹرنیشنل ایکریڈیشن(JCIA) سے منظور شدہ آغاخان ہسپتال اینڈ یونیورسٹی کراچی سے کیا *آپکو آغا خان ہسپتال کراچی میں بیسٹ فزیوتھراپسٹ ایوارڈ براۓ سال 2008 سے نوازا گیا* . آپ آغاخان ہسپتال کراچی میں سات سال کام کرنے کے بعد نومبر 2013 میں اپنے آبائی شہر بہاولپور واپسی کا فیصلہ کیا.آپ نے پروفیسر ڈاکٹر تحسین آحمد چیمہ آرتھوپیڈک اینڈ ہینڈ سرجن بہاولپور کے ساتھ آٹھ سال کام کیا۔بہاولپور اور گردونواح کے لوگوں نے آپ کا دامن محبتوں سے بھر دیا_ آپ نے فزیوتھراپی طریقہ علاج کو متعارف کرانے میں دن رات محنت کی_ بہاولپور میں کافی فزیوتھراپی کے ادارے قائم کیے_ آج کل اپنے ادارے یونیورسل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنز نور محل روڈ بہاولپورکیمپس اور خانپور کیمپس سے وابستہ ہیں. جہاں طلباء طالبات کی کثیر تعداد مستفید ہو رہی ہے. اور اپنے ذاتی کلینک طارق فزیوتھراپی اینڈ ری ہبلیٹیشن سنٹر میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں جہاں کافی مریض شفایاب ہو چکے ہیں اور محتاجی کی زندگی سے بچ چکے ہیں_ *آپ کی شعبہ فزیوتھراپی میں اعلیٰ خدمات کو سراہتے ہویے گورنر پنجاب نے بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا_*
آپ نے ملک پاکستان کی کئ نامور شخصیات، بیوروکریٹس، ڈاکٹرز، سیاستدان، فوج کے اعلیٰ افسران، پولیس کے اعلیٰ افسران اور پروفیسرز وغیرہ کے مریضوں کا کامیاب علاج کیا_
آپ کئ نیشنل اور انٹر نیشنل ورکشاپیں بھی اٹینڈ کر چکے ہیں
آپ ایک محنتی، دیانتدار، مخلص، خداترس فیزیوتھراپسٹ ہیں.

31/07/2023

One of my patient with right Elbow stiff recovered by Physiotherapy.

31/07/2023

One of my patient with right elbow stiff recovered by Physiotherapy.

I received Best Physiotherapist Award at The Islamia University Bahawalpur from Honourable Governor of Punjab Mr.Mian Ba...
19/10/2022

I received Best Physiotherapist Award at The Islamia University Bahawalpur from Honourable Governor of Punjab Mr.Mian Baligur Rehman for meritorious, professional best Physiotherapy services .Dr.MUHAMMAD TARIQ MALIK Physiotherapist.

02/09/2022

One of my patient having Bells Palsy recovered by Physiotherapy.

Address

Universal Institute Of Health Sciences Noor Mehal Road Army Public School & College Gate Out 93/A
Bahawalpur
63100

Telephone

+923445865744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Physiotherapy & Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tariq Physiotherapy & Rehabilitation Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram