
30/06/2025
پاکستان ہومیوپیتھی
فری ہومیومیڈیکل کیمپ برائےمعذوراورتھیلیسیمیا بچے ہر ماہ کے پہلے اتوار کو کیمپ کا لگایاجا تا ہے ۔ اس بار06 جولائی 2025 کو اتوار والے دن ھو گاجس میں چیک اپ فری ، فری میڈیسن کیمپ رجسٹریشن فیس300روپے ایک ماہ کی دوا فری تھیلیسیمیا ، پیدائشی بہرے ، CP چائلڈ ، کمزور گردن نہ اٹھا سکنا، حرام مغز کے مسائل ، کند ذہن ، سوکھا پن، سر کا بڑھنا، ٹیڑھی ہڈیاں ، بچوں کا فالج، OCD, دل کا سوراخ اور کزن میرج کے بد اثرات ، بھینگا پن ، مرگی، جھٹکے، دانتوں کا ٹیڑھا پن ، دانت باہر نکلنا، لکنت، وہم
نوٹ:-تمام بیماریوں کا علاج ہومیو پیتھک طریقہ کےمطابق علامات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے
ایڈریس:
آلقائم ھومیوپیتھک کلینک
مبارکپور روڈ تحصیل و ضلع بھاولپور
For more information contact
03036422766