25/07/2025
🌟 تبدیلی کلینک - اہم اطلاع 🌟
📢 1 اگست 2025 سے کلینک کی لوکیشن تبدیل ہو رہی ہے!
ڈاکٹر سید فواد سلیم (ماہر نیورو لوجسٹ و بچوں کے دماغی امراض کے اسپیشلسٹ) اب اشفاق میڈیکل کمپلیکس میں دستیاب ہوں گے۔
🗓️ اوقات: دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 نیا پتہ: اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ امتیاز اسٹور کے سامنے، بہاولپور
📞 رابطہ نمبر:_______
🧠 دماغی و اعصابی امراض میں مہارت:
✅ مرگی
✅ بچوں کی ذہنی کمزوری
✅ چلنے، بولنے یا سننے کے مسائل
✅ جنکوں کا آنا
✅ اعصابی کمزوری
✅ ذہنی و جسمانی نشوونما کی تاخیر
📌 نوٹ: صرف جمعہ اور اتوار کو کلینک بند ہوگا۔
🌐 مزید معلومات کے لیے پیج فالو کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دیگر افراد بھی باخبر رہیں۔
MBBS, MCPS
FCPS (Paediatrics)
FCPS (Paediatric Neuroloy)
Fellowship in Child Neurology
M.AOCNA