Nadeem Iqbal - ماہر نفسیات

Nadeem Iqbal - ماہر نفسیات Nadeem Iqbal Psychologist/ماہر نفسیات and working as Director/ Psychologist at Sadaqat Clinic .

MY Name is Nadeem Iqbal and I am a Psychologist and life coach and qualified personal development, parenting, sales, Spirituality, leadership, NLP, and addiction rehabilitation coach. I am truly passionate about life coaching and helping people to make a difference and achieve success. As a psychologist and very natural coach, trainer, and facilitator, I trained people how you can get the opportun

ity from every problem and see conflicts as an opportunity and how you can get out of all types of drugs and addictions which are a main leading cause of death in Pakistan and all over the world. I help you confront negative and unhelpful beliefs and thoughts and replace them with new empowering and positive ways of thinking. We look at the pattern that is not giving you success and change them. Changing the way you think and feel can allow you to be, have and do what you wish and enjoy life to its fullest. Ares of coaching.
• Mental health problems (Depression, anxiety, stress, self-esteem, Schizophrenia, Bipolar disorder)
• Chemical and Non-Chemical Addiction
• Work life balance
• Personal development
• Career coaching
• Priority setting
• Parenting
• Entrepreneurship
• Sales

I am working as a Director/psychologist in Sadaqat Clinic Karachi and Graduated from the Islamia University Bahawalpur. After Completing Graduation did our master’s In Applied Psychology from The Islamia University Bahawalpur. After completing masters did our internship of 6 months in Fountain house Psychiatric rehabilitation Center Lahore and also worked as a volunteer in Fountain house. During the internship, I participated in Various Workshops on Speech Therapy, Psychoanalytic Therapy, and Cognitive behavior Therapy. I joined Sadaqat Clinic in June 2010 as Psychologist and later in2012 awarded with the honor to serve as a director/psychologist.

31/05/2024

ڈپریشن یعنی افسردگی ایک عام بیماری ہے، جو کے کسی بھی شخص کی زندگی کو مکمل طور پر متاثر کرسکتی ہے ۔ یہ صرف اداسی یا غم نہیں بلکہ ایک میڈیکل پرابلم ہے جو کے صیح علاج اور حکمت عملی سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔ ندیم اقبال ماہر نفسیات، ڈائریکٹر ولنگ ویز بتا رہے ہیں کہ کیسے آپ ڈپریشن سے جیت سکتے ہیں۔

28/05/2024
28/05/2024

Coping Skills For Anxiety.

18/03/2024
11/02/2024

میرے پاس کل ایک صاحب اپنے بیٹے کے علاج کے سلسلے میں ملنے آئے۔ انہوں نے مجھے کہ میرا بیٹا گزشتہ کافی سالوں سے منشیات کی لت کا شکار ہے۔ میں نے ان سے پوچھا کے کیا کبھی آپ نے ان کا علاج کروایا تو ان کا جواب یہ تھا ۔
"اقبال صاحب اس کا بہت علاج کروایا مگر یہ ہے کے سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ صداقت کلینک کا کافی نام سنا، اور میرے ایک دوست نے بھی کہا کہ صداقت کلینک نشے کی بیماری کی ایک بہترین علاج گاہ ہے اس لیے میں آپ کے پاس آگیا ہوں". تو میں نے ان سے پوچھا کہ وہ جو آپ نے علاج کیا اور کہیں سے کروایا بھی اسکی کچھ تفصیل مجھے دیں۔ تو انہوں نے کہاکہ " مجھے جب پتہ چلا کے یہ منشیات کی لت کا شکار ہو گیا ہےتو میں نے اس کو بہت غیرت دلائی، ذلیل کیا بلکہ ایک آدھ دفعہ تو پھینٹی بھی لگائی مگر یہ بہت ڈھیٹ ہے اسے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں جب بھی اسے دیکھتا ہوں تو مجھے بہت غصہ آتا ہے اور پھر جو میں اس سے بات چیت شروع کرتا ہوں تو بات لڑائی جھگڑے میں تبدیل ہو جاتی ہے اور آخر میں مزید خرابی ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ 1 دفعہ میں نے اسکو 1 ایسے ادارے میں بھی بند کیا جہاں اسکو بلکل بھی نشہ نہیں ملتا تھا اور صبح سے شام تک دینی تعلیم بھی دی جاتی تھی مگر اس سے بھی ہمارے گھر کے حالات نہ بدلے اور ایک دفعہ ایک ایسے ادارے میں بھی بند کیا جہاں اسکو شروع کے 30 دن کوئی میڈیسن بھی ملتی تھی اور ہر 15 دن بعد ہم اسے ملنے بھی جاتے تھے مگر وہاں سے آنے کے بعد بھی حالات نہ بدلے میں نے اسکے آگے پھر ہاتھ بھی جوڑے اور اس سے رحم کی درخواست بھی کی مگر یہ نہیں ٹھیک ہو رہا"۔ میں نے ان سے سوال کیا کہ اس سب میں علاج کہاں ہےتو انہوں نے کہا کہ کیا مطلب میں نے انہیں بتایا کے اس میں سختی ہے محبت ہے اور جزبات کا اتار چڑھاؤ ہے مگر علاج نہیں ہے۔ میں نے ان کو علاج کے بارے میں تفصیل دی اور انہیں بتایا کے علاج کو کامیاب بنانے کیلئے فیملی کا اپنے جزبات پر قابو پانا سیکھنا بہت ضروری ہے۔ اور فیملی اپنی جزباتی اور ذہنی صحت کا خیال رکھ کر ہی اپنی زمہ داری زیادہ احسن انداز سے ادا کر سکتی ہے۔ اور یہ کچھ اقدامات ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنی جزباتی اور ذہنی صحت کو بہتر رکھ سکتے ہیں۔
1- اپنی نیند، خوراک، آرام اور تعلقات کا خیال رکھنا شروع کر دیں اور ان سب کو مناسب مقدار میں وقت دیں۔
2- نشے کے مریض سے علاج کے حوالے سے جو بھی بات ہو وہ سائنس کی روح سے ہو۔
3- مریض کیلئے ہر وقت پریشان رہنے سے بہتر ہے کے کچھ وقت مختص کر دیں جسمیں آپ مریض کی بہتری کے بارے میں سوچ بچار کریں اور ان کی بیماری کے بارے میں علم حاصل کریں۔
4- اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور باقاعدگی سے ورزش کریں۔
5- مریض کیساتھ باہمی مفاد پر بات کی جائے اور نشہ چھوڑنے کا کہنے کی بجائے علاج کروانے کا کہا جائے ۔
6- خوش ہونے کیلئے مریض کے ٹھیک ہونے کا انتظار نہ کریں بلکہ پہلے سے ہی خوش رہنے کا فیصلہ کر لیں اور اپنی خوشی کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کچھ نہ کچھ کرنا شروع کر دیں۔

09/02/2024
05/02/2024

جب کوئی شخص نشے کی بیماری کا شکار ہوتا ہے تو بیماری اس کی زندگی کا توازن خراب کر دیتی ہے اور فیملی سب سے بڑی غلطی یہ کرتی ہے کہ توازن قائم کرنے کی
کوشش کرتی رہتی ہے۔

03/02/2024
30/01/2024

نشے سے انکار زندگی سے پیار کہنے کا کوئی فائدہ نہیں اگر آپ واقعی بچوں کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو پھر 10 سال کی عمر میں نشوں کے حقائق سے متعلق مکمل آگاہی دینا ہوگی ۔

28/01/2024
26/01/2024

صداقت کلینک نشے کی بیماری کے علاج میں ایک رہنما ادرہ ہے۔ یہاں پر مریض کہ علاج کے دوران فیملی کو بھی مکمل ٹریننگ دی جاتی ہے کے وہ کیسے اپنے پیارے کے علاج میں ایک مثبت رول ادا کرسکتے ہیں۔ اسی ٹریننگ کا ایک حصہ اسٹیک ہولڈرز سیشنز میں ہوتا ہے۔ جسمیں فیملی اور مریض ایک ہی ٹائم ایکساتھ بیٹھ کر ماہرین سے سیکھتے ہیں کہ وہ کیسے ایک بہتر زندگی گزار سکتے ہیں۔ اور نشوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
For Appointment Contact:
Mr. Nadeem Iqbal Director/ Psychologist
03146865271

23/01/2024

نشے کی بیماری کا علاج ایک وسیع پراسیس ہے, جسمیں مریض اور ان کے فیملی ممبرز دونوں کو مدد دی جاتی ہے۔ صداقت کلینک میں دونوں کو یہ مدد ایک چھت کے نیچے اکٹھے بٹھا کر دی جاتی ہے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور جدید طرز کا علاج ہے۔ جسے ہم اسٹیک ہولڈرز سیشنز کہتے ہیں۔ نشے کی بیماری کیونکہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے نا صرف مریض بلکہ مکمل فیملی متاثر ہوتی ہے(فیملی اسٹرکچر مکمل تباہ ہو جاتا ہے، والدین کی رٹ تباہ و برباد ہو جاتی ہے) وہ گھر جہاں سب کو سکون اور چین ملنا چاہیے وہاں ہر وقت خوف اور بیچینی کی فضا قائم رہتی ہے۔ تو پھر ٹھیک کرنے کیلئے ضروری ہے کہ مریض اور فیملی ممبرز دونوں کا علاج ہونا ضروری ہے۔ اور اس مکمل علاج کے پراسیس میں مختلف میڈیسن ، تھراپی ز اور کاؤنسلنگ پروگرام سے مدد حاصل کی جاتی ہے جسمیں مختلف پروفیشنلز (ڈاکٹرز، ماہر نفسیات، کاؤنسلرز)حصہ لیتے ہیں ۔

17/01/2024

نشے کی بیماری کے علاج کا بنیادی مقصد نشہ چھڑوانا نہیں بلکہ مریض کو بحالی میں رکھنا ہے۔ اس مشکل اور محنت طلب مقصد کی تکمیل اسی صورت میں ممکن ہے کہ فیملی ممبرز بیماری کے بارے علم حاصل کریں، زیادہ سے زیادہ سیکھیں اور علاج میں شمولیت اختیار کریں۔ جب فیملی ممبرز بیماری کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرتے ہیں تو انہیں اپنے ان نظریات، اور رویوں کو پہچاننے اور تبدیل کرنے کا موقع ملتا ہے جو کے علاج اور مریض کے ٹھیک ہونے کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ ایک بات تو طے ہے کے نشے کی بیماری ایک مرض ہے نہ کے کردار کی خرابی اور بیمار ہونے میں تو مریض کا یا فیملی کا کوئی قصور نہیں مگر ٹھیک ہونے فیملی ضرور کردار ادا کرسکتی ہے اور وہ یہ کردار بیماری کے بارے میں علم حاصل کر کے ہی کر سکتے ہیں ۔

16/01/2024

جزبات ہماری زندگی میں بہت اہم ہیں، مگر اگر ہمیں اپنے جزبات کو کنٹرول کرنا نہیں آتا تو اس ہم زندگی میں بہت سارے مسائل میں پھنس سکتے ہیں۔ جب جب ہم اپنے جزبات کو بہتر طریقے سے مینیج کرتے ہیں تو اس سے ہماری ذہنی اور جسمانی صحت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ مگر جب بھی آپ اپنے جزبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں تو اس سے آپکا موڈ فیصلہ کرتا ہے کہ آپ نے لوگوں سے کیسے ملنا ہے، اور آپ نے روز مرہ زندگی کے چیلنجز سے کیسے نمٹنا ہے اور اپنا وقت کہاں اور کیسے گزارنا ہے۔ اور جب آپ اپنے جزبات کو مینیج/کنٹرول کرتے ہیں تو پھر آپ اپنے تجربے اور دانشمندی سے فیصلہ کرتے ہیں ۔جو شخص آج میں خوش نہیں ہے تو پھر اس کے کل میں خوش ہونے کے بہت کم چانس ہیں۔ اور آج میں خوش ہونے کیلئے جزبات کی منیجمنٹ آنا ضروری ہے اگر آپ اپنے جزبات کو مینیج کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے انہیں نام دیں اسکے بعد اپنی سوچوں کو ٹھیک کریں اور اپنے آپ کو موڈ کو ٹھیک کرنے والی سرگرمیوں میں شامل کریں اور سادہ خوراک کا استعمال کریں۔

14/01/2024

نشے کی بیماری ایک ایسی بیماری ہے، جسمیں بیمار تو ایک شخص ہوتا ہے مگر تباہی اور بربادی پورے گھر کا مقدر بن جاتی ہے۔ والدین، بہن بھائی، بیوی/شوہر بچے سب اپنی اپنی جگہ متاثر ہو رہے ہوتے ہیں، اور مریض اپنی تمام جائز اور ناجائز حرکات کو جائز سمجھتا ہے۔ نشے کی خاطر وہ غیر اخلاقی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے اور تکالیف اور شرمندگی فیملی ممبرز اٹھاتے ہیں۔ صدمے سے فیملی کا برا حال ہوتا ہے۔ وہ دنیا سے میل ملاپ چھوڑ دیتے ہیں، ٹینشن، ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مریض انہیں مسلسل اپنی بیماری کا زمہ دار ٹھہراتا ہے اور مریض کے بار بار تکرار سے انہیں اپنے قصوروار ہونے کا شک ہونے لگتا ہے ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم اپنے پیارے کو نشے جیسی لت سے نہیں بچا سکے تو ہم ناکام لوگ ہیں اور یہ ہمارا ہی کوئی قصور ہے یا ہمیں کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ نشے کی بیماری کی حتمی زمہ داری نہ تو مریض پر عائد ہوتی ہے اور نہ ہی فیملی پر، بلکہ علاج کی زمہ داری مریض اور فیملی دونوں پر آتی ہے۔ نشے کی بیماری ایک قابلِ علاج مرض ہے اور علاج کے بعد مریض ایک کامیاب اور بہترین زندگی گزار سکتا ہے۔

10/01/2024

Are you aware of the importance of training for individuals struggling with addiction and their families? Let's dive into why it is crucial! 🌟

1. Building understanding: Addiction can be a complex issue to comprehend. Training helps individuals and their families gain a deeper understanding of addiction and its effects. It equips them with knowledge about the physical and psychological aspects of addiction.

2. Strengthening support networks: By undergoing training together as a family unit or support group members can form stronger bonds. Sharing experiences and learning from each other's stories and perspectives helps create a solid support network.

3. Developing coping strategies: Addiction can lead to a range of emotional and mental challenges for both the individual and their loved ones. Training provides tools and techniques to help cope with these challenges effectively. It teaches individuals and families how to manage stress and navigate difficult situations.

4. Encouraging healthy communication: Effective communication is vital in supporting individuals on their recovery journey. Training teaches both individuals and their families how to communicate effectively and openly. It helps them express their emotions and concerns in a way that fosters understanding and empathy.

5. Promoting self-care: Addiction not only affects the individual but also takes a toll on their loved ones. Training emphasizes the importance of self-care for both parties. It helps individuals and families prioritize their well-being and establish healthy boundaries.

6. Providing resources and guidance: Training sessions offer valuable resources and guidance to individuals and their families.

For Appointment:
Nadeem Iqbal
Director/Psychologist
03146865271

08/01/2024

نشے کی بیماری ہر سٹیج پر قابلِ علاج ہے ۔ اور علاج کے بعد آپکا پیارا ایک بہترین اور کامیاب زندگی گزار سکتا ہے، جیسے کے دیگر بیماریوں میں ہوتا ہے۔

06/01/2024

Drug addiction can feel like a never-ending cycle, robbing individuals of their freedom and happiness. The daily struggle to break free from the grips of addiction can be overwhelming and exhausting. The constant battle against cravings, the loss of relationships, and the devastating impact on physical and mental health can leave individuals feeling hopeless and defeated.
At our drug rehabilitation center, we understand the deep-rooted pain and emotional turmoil that addiction can cause. We know that it is not just the substance that needs to be addressed, but the underlying issues that contribute to addiction as well. Our experienced team of psychotherapists, counselors, and mental health professionals are here to help individuals confront their past traumas, build healthy coping mechanisms, and develop a strong support system that will empower them to conquer their addiction.
Reclaiming your life and overcoming addiction is not an easy journey, but our drug rehabilitation center is committed to providing the comprehensive support and guidance needed for recovery. With a personalized treatment plan tailored to each individual's needs, we offer a range of evidence-based therapies, including psychotherapy, counseling, and mental health support. Our dedicated team will be there every step of the way, offering guidance, encouragement, and a safe and nurturing environment for healing.

25/11/2023
21/07/2023

Think Big, Act Big, And Be Bigger | بڑا سوچیں کچھ بڑا کریں اور بڑے بن جائیں

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Iqbal - ماہر نفسیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nadeem Iqbal - ماہر نفسیات:

Videos

Share

Category


Other Psychology in Bahawalpur

Show All