30/09/2025
کیا آپ درد میں ہیں؟ درد کی وجہ سے نیند نہیں آتی؟ سر درد؟ کندھے کا درد؟ جوڑوں کا درد؟ کمر کا درد؟
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
لودھی پین کلینک اینڈ فزیو ری ہیب سینٹر اب پیر سے ہفتہ تک کھلا ہے۔
"ہر جمعہ کو فری فزیو تھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔"
بہتر صحت کے لیے آج ہی اپنی ملاقات کا وقت طے کریں۔
کلینک کا وقت : شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک
ایڈریس : سرجیکیر ہسپتال ، غلہ منڈی روڈ ، ولکم چوک ، بہاولپور ۔
📞 0305-4974223