Uzair Malik

Uzair Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uzair Malik, Medical and health, bahawalpur, Bahawalpur.

10/03/2024
07/03/2024

النور ہارٹ کئیر (بہاولپور) پر غریب مریضوں کو مفت دوائی فراہم کی جا رہی ہے۔ بلڈپریشر اور دل کے تمام امراض کا صبح 9 بجے تا رات 9 تک مکمل علاج کیا جاتا ہے۔
بڑوں کے دل کے علاج کے علاوہ ہر جمعرات کو بچوں کے دل کے امراض کا بھی مکمل علاج کیا جاتا ہے۔
النور ہارٹ کئیر
بلمقابل وکٹوریہ ہسپتال نزد احمد دارلکباب، بہاولپور
03116689775
03055814558

ALNOOR heart care is offering its services from 9am to 9pm. For benefit of indoor patients we are performing echocardiog...
28/01/2024

ALNOOR heart care is offering its services from 9am to 9pm. For benefit of indoor patients we are performing echocardiography in morning at minimum charges. Kindly refer patients who need urgent echo. Share this message with your colleagues to let them know about this service in morning. Thanks. Dr. Saqib riaz

Check out Glint Nano Cleaner 120ML Cleaner And Protecto...at 50% off!Rs. 350 only!Get it on Daraz now! |
31/08/2022

Check out Glint Nano Cleaner 120ML Cleaner And Protecto...at 50% off!Rs. 350 only!Get it on Daraz now! |

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Glint Nano Cleaner 120ML Cleaner And Protector For LED, Laptop & Cellphone/Mobile at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

Check out Kiwi Dranex Drain Cleaner 375gm - Keeps Drai...at 24% off!Rs. 420 only!Get it on Daraz now! |
15/07/2022

Check out Kiwi Dranex Drain Cleaner 375gm - Keeps Drai...at 24% off!Rs. 420 only!Get it on Daraz now! |

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Kiwi Dranex Drain Cleaner 375gm - Keeps Drain Clear & Odor-Free, All Year Long Kitchen Sink and Bathtub Drain Cleaner s Plughole Pipes Cleaning Unblockers Deodoriser for Home Bathroom Toilet Kitchen Sink at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Deliv...

Check out Kiwi Auto Shine Soft Wax Car Polish with Silicon...at 21% off!Rs. 220 only!Get it on Daraz now! |
01/07/2022

Check out Kiwi Auto Shine Soft Wax Car Polish with Silicon...at 21% off!Rs. 220 only!Get it on Daraz now! |

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Kiwi Auto Shine Soft Wax Car Polish with Silicone and UV Protection 83g at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

01/07/2022

اپنی عظیم افواج کی قیادت کے نام پیغام!!

یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ آپ پاکستان کی سیاست میں کئی طرح سے شامل ہیں اور یہ بات ہمیں آپ نے ہی بتائی تھی کہ اگر ایسا نا کریں تو یہ سیاست دان ملک کو بیچ کھائیں , جس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں کہ آپ شامل رہیں !! مگر ...

چالیس سالوں سے آپ سیاست دانوں کی پشت پناہی کرتے آ رہے ہیں ہر تیسرا فرد گیٹ نمبر چار پر کھڑا ہوتا ہے کیوں کہ آپکے پاس طاقت ہے اختیارات ہیں ہم نے کبھی کوئی اعتراض نہیں اٹھایا ہم نے آپ پر آنکھیں بند کر کے اعتبار کیا ہمیشہ آپ نے دن کو رات یا رات کو دن کہا تب بھی ہم نے تعمیل کی ہم نے کبھی کسی سیاست دان کی خاطر آپ سے سوال نہیں کیا آپکا بیانیہ آپکی بات ہم نے پوری دنیا میں پھیلائی پاکستان کی بدترین جنگ میں ہم نے ہر طرح سے آپکا ساتھ دیا سوشل میڈیا وار فئیر ہو یا پروپگنڈے کے خلاف ہم نے نا دن دیکھی نا رات بس آپکے نظریات کا اور ریاست کے تحفظ کے لئے قومی یکجہتی کے لئے ہم نے کئی سال بے لوث کام کیا !

ہمیں آپ یا ریاست اس کام کی کوئی تنخواہ نہیں دیتی تھی نا ہم نے کبھی ایسی خواہش کی کیوں کہ آپ پر ایمان تھا ریاست سے محبّت ہے اور دنیا نے دیکھا کہ ہم نے اس جنگ میں دشمن کی ٹیکنالوجی کو اللّه کی نصرت سے اور انتھک محنت سے شکست دے دی!

مگر پہلی بار ہم نے کسی سیاست دان کو بہتر پایا تھا ہم نے خواہش کی تھی کہ یہ ہمارا حاکم ہو اللّه نے اسکو عہدہ دیا وہ ملک کو ہر طرح سے بہتری کی جانب لا رہا تھا خود مختاری غیرت پیروں پر کھڑا ہونا عزت مقام معیشت یہ تمام پہلو ایسے تھے جن کے ہم سالوں سے متلاشی تھے اور وہ ہمیں عمران خان صاحب کی صورت میں نظر آۓ اور یہی بات دشمن کو چبھتی تھی کہ پاکستان ہمارے ہاتھ سے نکل جاۓ گا نکل رہا ہے !مگر ہمیں لگا کہ آپ اس بہترین شخص کی پوری حمایت کریں گے ہمیں آپ پر بھروسہ تھا کہ آپ خان کو گرنے نہیں دیں گے!

مگر ...ہوا کیا ؟
آپریشن رجیم چینج کر دیا گیا اور ہماری ISI نے کہا ہمیں کچھ نہیں ملا جب خان کی حمایت کرنے کا وقت آیا آپ نے کہا ہم نیوٹرل ہیں کیوں ؟ چالیس سال آپ کیوں نہیں نیوٹرل ہوۓ ؟

آپریشن رجیم چینج کیسے ہوا آدھی رات کو عدالتیں کھول کر خان کو کیسے ڈرایا گیا ایک چلتی حکومت کیسے چھین لی گئی امپورٹڈ حکومت کیسے لانچ ہوئی انکی کابینہ کیسے بنی ہم سب جانتے ہیں!
کیا آپ کو پتا ہے ہم نے جتنی محبت پاکستان کی خاطر آپ سے کی اتنی ہی خان صاحب سے کرتے ہیں کیوں کہ ہمیں انہوں نے بتایا خود داری کیا ہوتی ہے عزت کیا بلا ہے قومی غیرت کیا شئے ہے ملکوں کی عزت کیسے ہوتی ہے کیسے ہم خود مختار ہو سکتے ہیں اور ہمیں لگا کہ ہمیں اب مسیحا مل گیا !

مگر ..
ملک میں امریکی غلام لانچ ہوۓ آپ نیوٹرل تھے
آئین کی بدترین توہین ہوئی آپ نیوٹرل تھے
چلتی حکومت گرا دی گئی آپ نیوٹرل تھے
قوم کے حق پر ڈاکا مارا گیا آپ نیوٹرل تھے
ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا گیا آپ نیوٹرل تھے
ملک دیوالیہ ہونے کو آگیا آپ نیوٹرل تھے
قوم چیخ رہی ہے آپ نیوٹرل تھے
معیشیت غرق ہو گئی آپ نیوٹرل تھے
ملک در بدر بھٹک رہا ہے آپ نیوٹرل تھے
نیب بند ہوگیا آپ نیوٹرل تھے
لوگوں کو قتل کیا جا رہا ہے آپ نیوٹرل تھے
کیسیز بند ہو رہے ہیں آپ نیوٹرل تھے
اگلے الیکشن میں بدترین دھاندلی ہے آپ نیوٹرل تھے

آپ ملک کے کچھ نہیں لگتے؟؟
چالیس سال ملک کے چوروں کی پشت پناہی کی مگر ایک ایماندار شخص کے لئے آپ نیوٹرل ہیں ؟؟
کیوں کیوں کیوں ؟؟

پھر صاف کہیں ہمارا ملک ہماری مرضی قوم کون ہوتی ہے چوائس کرنے والی ووٹ کو ختم کر دیں اپنی من مرضی کریں جس کو بٹھا دیں جس کو اتار دیں!
ہاں مگر اپنے اوتھ " اندرونی اور بیرونی" میں سے اندرونی لفظ ختم کر دیں کیوں کہ آپ نے صرف بیرونی دفاع کیا ہے اندرونی مافیہ کو تو آپ نے کبھی ہاتھ نہیں ڈالا جب کہ ہمیں خطرات 10 فیصد بیرونی اور 90 فیصد اندرونی ہیں!

میں ایک عام شہری محب وطن پاکستانی ہوں یہ میرے جذبات ہیں اور شاید ہر محب وطن کے یہی جذبات ہیں!! !وسلام ...

Check out Glint Nano Cleaner 120ML Cleaner And Protecto...at 46% off!Rs. 380 only!Get it on Daraz now! |
29/06/2022

Check out Glint Nano Cleaner 120ML Cleaner And Protecto...at 46% off!Rs. 380 only!Get it on Daraz now! |

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Glint Nano Cleaner 120ML Cleaner And Protector For LED, Laptop & Cellphone/Mobile at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

Check out Bold_perfumed Sport Body Spray Gas Free For Me...at 7% off!Rs. 420 only!Get it on Daraz now! |
28/06/2022

Check out Bold_perfumed Sport Body Spray Gas Free For Me...at 7% off!Rs. 420 only!Get it on Daraz now! |

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Bold_perfumed Sport Body Spray Gas Free For Men 120ml at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

Address

Bahawalpur
Bahawalpur

Telephone

+923008780696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Uzair Malik:

Share