10/03/2026
حمل کے بعد اگلا حمل کب پلان کریں؟
ماں اور بچے دونوں کی بہتر صحت کے لیے حمل کے بعد مناسب وقفہ رکھنا بہت ضروری ہے۔ عام طور پر نارمل ڈیلیوری یا سی سیکشن کے بعد کم از کم 18 سے 24 ماہ کا وقفہ رکھنا بہتر سمجھا جاتا ہے۔ اس سے ماں کے جسم کو مکمل صحت یاب ہونے کا وقت ملتا ہے اور اگلے حمل میں پیچیدگیوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اگلا حمل پلان کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
Dr. Najmusahr
📞 0303-960-4161