Dr Masihullah Salarzai

24/08/2025

👇👇

* سلارزوں عوام کےلئے خوشخبری📢👇آب آپکے علاقے طوفان شاء میں  #ڈاکٹر-مسیح اللّٰہ  اس اتوار سے آپنے کلینک کا آغاز کرینگے  جس...
22/08/2025

* سلارزوں عوام کےلئے خوشخبری📢👇

آب آپکے علاقے طوفان شاء میں #ڈاکٹر-مسیح اللّٰہ اس اتوار سے آپنے کلینک کا آغاز کرینگے جس میں ڈاکٹر صاحب بطورِ جنرل فزیشن ہفتے میں اتوار کے دن صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مریضوں کا معاینہ کرینگے، ایسے بیماریاں جسکی علاج کیلئے آپ خار یا پشاور جانا چاہتے ہیں ان بیماریوں کا اب اپنے ہی علاقے طوفان شاہ میں ڈاکٹر صاحب سے معاینہ کروا سکتے ہیں۔
پرسوں یعنی 24 تاریخ کو اتوار کے دن ڈاکٹر صاحب ایک فری میڈیکل کیمپ لگائیں گے جس میں آپ اپنے مریضوں کا مفت معاینہ کروا سکتے ہیں،
اگر آپ کے آس پاس کوئی بچہ یا بڑا بیمار ہو تو 24 اگست یعنی اتوار کے دن سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفانشاہ بازار آکر فری معائنہ کروائیں ۔

📌پتہ : سمیع میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم طوفانشاہ بازار

اللّٰہ_سالارزئی







📱 رابطہ نمبر : 03007011849

انسانی زندگی کے ساتھ کھیل:: انسان ایک قیمتی اور پیچیدہ مخلوق ہے ، اِس کی ایک ایک عضوہ پر بڑے بڑے کتابیں لکھی گئیں ہیں لی...
16/08/2025

انسانی زندگی کے ساتھ کھیل::
انسان ایک قیمتی اور پیچیدہ مخلوق ہے ، اِس کی ایک ایک عضوہ پر بڑے بڑے کتابیں لکھی گئیں ہیں لیکن وہ بھی آخری حد تک نہیں کیونکہ آگے انسان کا ذہن بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے ، لیکِن بدقیسمتی سے انسان نے اپنے آپ کو اتنا اہمیت نہیں دیا ہے جیتنا انسان کی اہمییت اور قیمت ہے ۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا محلے ،گلی اور کوچوھوں میں بعض لوگ کلینک میں بیٹھے ہوئے ، آپ اگر اُن سے اُنکے تعلیم کی بارے میں پوچھے تو کہینگے کہ میں ڈاکٹر ہو اور اکثر محلے والے بھی انکو "ڈاکٹر ڈاکٹر " کی نام سے پکارتے ہیں، نہ تو میں اُنکے خلاف ہو اور نھ کبھی ایسا سوچا ہے لیکن بعض دفعہ ہمارے بھی گلی پیدا ہوتے ہے ، دو تین دن پہلے ایک بندہ گھر آیا اور کہنے لگا "ڈاکٹر صاب " میرے ماں کو ڈرپ لگوا دو ، گاؤں میں تو ہم کسی کو انکار نہیں کر سکتے اور نھ ہی کہہ سکتے ہے کہ میں ڈاکٹر ہو، کوئی نرس نہیں ہو ،خیر جب میں اسکے ساتھ چلنے لگا تو میں نے اُن سے ویسے پوچھا کہ اماں جی کو کیا تکلیف تھی کہ آپکو ڈرپ دیا ہے اسکو لگوانے کےلئے ، اُس نے جواب دیا یار ڈاکٹر صاب ماں کی بخار تھی بہت دنوں سے اُتر نہیں جاتا ، خیر جب ہم پہنچ گئے تو کیا دیکھتا ہو کہ سیفٹرایگزون" ceftriaxone 1g" دیا تھا میں نے پہلے انکار کیا کہ یہ تو میں نہیں لگا سکتا کیونکہ یہ ریکشن کرتا ہے لیکن مریض کی زیادہ اصرار کی وجہ سے انکو لگوايا، جب میں نے دوائیں کی شاپر کھولی تو شاپر کی اندر سیفکزایم (cefixime) گولی تھی ساتھ میں کوئی multi vitamins بھی تھے ، ایک دو چیزیں اور تھی لیکن ابھی میں بھول گیا ہو ،اس وقت میں نے اُن سے پوچھا کوئی ٹیسٹ کروایا تھا انہوں نے کہا ہاں! تو میں نے پوچھا ٹیسٹ میں کیا نکل آیا تھا تو کہنے لگا ڈاکٹر صاحب نے بتایا تھا کہ ملیریا ہے ، اُس وقت بہت افسوس ہوا کہ ہمارے نادان اور سیدھے سادہ لوگوں کے ساتھ کیا ہور ہا ہے ، اول تو یہ چاہیئے تھا کہ ڈاکٹر صاحب مریض سے پورے ہسٹرے لیتے ، دوسرا ہسٹری کے مُطابق ریلیونٹ examination کرنا چاہئے تھا اور تیسرا examination finding کی مُطابق ٹیسٹس کروانا چاہیے تھے لیکن اِس طرح کوں سمجھائے انکو ، چلو یہ بھی نہیں کیا، کم از کم دوائی تو ملیریا کی دینے چاہیے تھی لیکن وہ بھی نہیں، انہوں نے ceftriaxone دیا ہے براڈ سپیکٹرم ہے بیماری ٹیک ہوجائیگی ، اس سے نہ بیماری ٹیک ہوگی، اُلٹا مریض کا بیڑہ غرق ہو جائیگا پیسوں کی لحاظ سے اور وجود کی صحت کے لحاظ سے بھی ، اس طرح کی مریض جب کسی مستند ڈاکٹر سے جب علاج کرے گا تو پھر کہیگا ڈاکٹر صاحب کی دوائی سے مجھے شفا نہیں ملی ، کیس طرح شفاء ملےگا آپ کا جسم تو براڈ سپیکٹرم antibiotics سے تباہ ہوچکا ہے ۔۔

خدارا آپنے آپ پر اور اپنے بچوں پر رحم کرے ، ان کے علاج کسی مستند ڈاکٹر سے کروایا کرے اور عطائی ڈاکٹروں سے انکو بچائے ۔۔۔

شکریہ ۔۔
🖋️Dr.Masihullah Salarzai

✏️ MBBS(Pak)

✏️ RMP

✏️ General Physician

اس شوگر کے بچے کی انسولین کےلئے 17075  روپے میرے اکائونٹ میں آگئے ہے، یہ میں انشاءاللہ اِس بچے کو بہت جلد پہنچاونگا ،،👍 ...
07/08/2025

اس شوگر کے بچے کی انسولین کےلئے 17075 روپے میرے اکائونٹ میں آگئے ہے، یہ میں انشاءاللہ اِس بچے کو بہت جلد پہنچاونگا ،،
👍 آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔
اللّٰہ تعالٰی ایک ایک روپیہ کے بدلے جنّت میں اعلیٰ مقامات عطا فرمائے ۔۔۔
❤️ہمارے 100 آور 200 روپے اگر کسی غریب پر خرچ ہوجائے تو یقین جانیے ہمارے جیب پر کوئی اثر نہیں پڑ ے گا لیکن ضرورت مند کا ان پیسوں پر بہت کچھ ہوجاتے ہے ۔۔۔

NG tube in infants practically demonstrated by an easy way 🌹👇
02/01/2025

NG tube in infants practically demonstrated by an easy way 🌹👇

baby ng tube insertion,infant ng tube placement,infant ng tube insertion,newborn baby ng tube,reborn baby ng tube,babies getting ng tube,baby nasogastric tub...

Oxygen Regulator | Definition | parts | functions
13/12/2024

Oxygen Regulator | Definition | parts | functions

oxygen regulator how to use,oxygen regulator,oxygen regulator problems,oxygen regulator installation,oxygen regulator fitting,oxygen regulator parts,oxygen r...

29/11/2024

How to nebulize a patient | indications | contraindications | Medicine use in nebulization








Address

03059787747
Bajauri Koruna
30597

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Masihullah Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram