Dr Muhammad Ayaz

Dr Muhammad Ayaz Being a Doctor to serve the Community

05/07/2024
پختون کب تک اپنے پیاروں کی جسم کے ٹکڑے اٹھاتے رہیں گے۔ یہ پرسوںباجوڑ  کے دھماکے میں ایک شہید کا پاؤں ہے۔ کیا اس پر کوئی ...
05/07/2024

پختون کب تک اپنے پیاروں کی جسم کے ٹکڑے اٹھاتے رہیں گے۔ یہ پرسوں
باجوڑ کے دھماکے میں ایک شہید کا پاؤں ہے۔
کیا اس پر کوئی ٹویٹر ٹرینڈ ہو گا؟
کیا اس پر سپریم کورٹ سوموٹو ایکشن لے گی؟
کیا پاکستان کی پارلیمنٹ اس پر اجتماعی احتجاج کرے گی؟
اس پر پاکستان کی فون/ سیکیورٹی فورس کوئی ایکشن لے گی؟
کیا پختونوں کا خون اور جسم کے ٹکڑے اس قابل نہیں کہ اس کے اوپر ریاست اور ریاست کے ادارے اور افراد نوٹس لیں۔

09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔

Vote for Kitab
07/02/2024

Vote for Kitab

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے ۔ جس میں ایچ ائی وی   ایڈز کے حوالے سے کچھ علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہ...
04/12/2023

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے ۔ جس میں ایچ ائی وی ایڈز کے حوالے سے کچھ علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ اس سروے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ایچ ائی وی۔ ایڈز صرف اور صرف غیر اخلاقی تعلق قائم کرنے سے ہوتی ہے ۔ بلکہ معاشرے میں اور بھی کچھ ایسے عناصر ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری پھیل سکتی ہے مثلاً۔
* حجام کی دکان میں ایک بلٹ کا بار بار استعمال ہونا ۔
*کسی ہسپتال یا کلینک میں ایک ہی سرنج کا بار بار استعمال ہونا ۔
*کسی اپریشن کے دوران سرجیکل ڈسپوزیبل سامان کا استعمال نہ کرنا ۔
*کسی دوسرے انسان کو خون دینا یا خون لینا ۔
*نیڈل سٹک انجری کا ہونا ۔
*کسی دوسرے انسان کا استعمال کیا ہوا ٹوتھ برش
*کسی دوسرے انسان کی جسم سے بلڈ باڈی فلیٹ کا کلا زخم پر لگنا
*کسی دوسرے انسان کو جسم کا کوئی حصہ دینا یا لینا فار ایکزمپل کے طور پر گردہ
*کسی ایسی عورت سے شادی کرنا یا تعلق قائم کرنا جس کو پہلے سے اس بیماری کا خطرہ ہو ۔ وغیرہ وغیرہ
خدارا ایچ ائی وی ایڈز کے مریضوں کو بری نگاہ سے نہ دیکھیں ۔
بلکہ ائے اور مل کر سب اس عناصر کو ختم کریں .

09/11/2023

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

یوم ولادت 9 نومبر 1877

یوم اقبال
اسلامک ڈاکٹرز فورمIDF کےپی کے

08/11/2023
05/11/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر شکراللہ خان ینگ ڈاکٹرز بلوچستان کے اھم رکن کانگو وائرس سے شہید ہوگئے۔مزید 5 ڈاکٹرز میں کانگو وائرس کی تصدیق
تمام ڈاکٹرز احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

03/11/2023
Today, Alhamdolllah we successfully completed a major hepatobiliary Whipple procedure on a 60-year-old female with no co...
03/11/2023

Today, Alhamdolllah we successfully completed a major hepatobiliary Whipple procedure on a 60-year-old female with no comorbidities. The patient is now recovering well and is in good health. Dr. Muhammad Saddique, a highly respected hepatobiliary and liver transplant surgeon from KPK, led the operation.

پوری دنیا میں پاکستان شوگر کے بیماری میں پہلے نمبر پر آ گیا۔یہ بہت خطرناک صورتحال ہےزندگی خدا کا خوبصورت تحفہ ہے۔ اسکو ہ...
03/11/2023

پوری دنیا میں پاکستان شوگر کے بیماری میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
یہ بہت خطرناک صورتحال ہے
زندگی خدا کا خوبصورت تحفہ ہے۔ اسکو ہسپتالوں کے چکر کاٹ کر تباہ مت کریں- روزانہ ورزش کریں ،چینی کا استعمال کم کریں اور صحت مند خوراک کھائیں وہ بھی کم ۔

02/11/2023
یہ تصویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہے جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہ...
26/10/2023

یہ تصویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہے جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کو فالوکریں تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچ جائیں گے جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں.


Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Ayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category