15/04/2025
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن باجوڑ
ريجن سالار انجنئیر سیف الله خان کی ھدایت پر ۔
انصاف سٹوڈنٹ فيڈریشن باجوڑ ضلعی صدر اسماعیل شاہ کے قیادت میں آج ڈیڈک چئیرمين آفس میں ایک اہم میٹنگ ہوا ۔
جس میں انصاف سٹوڈنٹ فيڈریشن ملاکنڈریجن ڈپٹی کنوینر عبداللہ، کے صدر Mian Alam Zeb Khan اور باجوڑ تمام سٹیک ہولڈر نے شرکت کی ۔
کل انشاء اللّه بوقت 10بجے بروز بدھ بتاریخ 16_4_25 باجوڑ پریس کلب بانی چیئرمین جناب عمران خان بشرا بی بی اور مراد سعید تحفظ کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔
جس میں تمام انصافين اپنا شرکت يقيني بنائیں_
#نویدالحسن جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن