04/05/2026
📢 کلینک دستیاب
السلام علیکم!
اگر کسی ڈاکٹر کو کلینک کی ضرورت ہو تو BMC (باجوڑ میڈیکل کمپلیکس) میں ہمارے پاس کلینک خالی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے ڈاکٹر کلینک وزٹ بھی کر سکتے ہیں، اور اگر وزٹ ممکن نہ ہو تو رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
📍 لوکیشن:
BMC (باجوڑ میڈیکل کمپلیکس)، نزدیک DHQ ہسپتال اور سول کالونی کے قریب
کلینک فرسٹ فلور پر واقع ہے، ڈاکٹر عبدالحمید صاحب اور ڈاکٹر سعید اللہ صاحب کے کلینک کے اپوزٹ سائیڈ پر
📞 رابطہ نمبر: 03018081666
👤 MD: نوید اکبر
شکریہ 👍