15/12/2021
ملازمت کا موقع۔۔
ہمیں اپنے میڈیکل سٹور (اسلم خان فاؤنڈیشن ) بالاکوٹ کے لئے تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے۔
بہترین سیلری پیکج۔۔۔
خواہش مند حضرات مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
0345-9556690
0311-9056065