10/01/2023
Now dialysis at the doorstep
جنوری 2022سے دسمبر 2022تک بلوچستان کے مختلف ضلعوں میں ڈائیلائسز کے سیشن
1.Jaffar abad——-590
2.Barkan. ——- 400
3.Hernia. ———863
4.kharan. ————-610
5.khuzdar. ————1085
6.chaman ———-1836
7.kalat. ———-515
8.Noshki. ————905
9.Hub. ————200
10.Mastung ——— 260
11.Turbat. ——- 1078
12.chagai. ——— 662
13.panjgur ———511
14.zhob. ———-822
15.DM jamali ——711
16.SkBZ ———1905
17.Pishin——— 1474
———————
14487
ہمارے ڈائیلائسز سنٹروں میں گذشتہ سال2022کو ٹوٹل 14487ڈائیلائسز کے سیشن ہوئے۔اس طرح ہم نے 7244 مریضوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر ڈائیلائسز کی سہولت فراہم کردیے،اس سے پہلے ڈائیلائسز کے مریض کوئٹہ،کراچی،ملتان میں فیملی سمیت شفٹ ہوکر کرایہ کے گھروں میں رہتے تھے۔۔بھاری خرچہ کے علاوہ خاندان کے افراد بھی اپنے روزگار سے محروم ہو جاتے تھے
انشااللّہ !اس مشن کو مزید وسعت دے کر بلوچستان کے تمام ضلعوں اور تحصیلوں تک پہنچائیں گے