Khas logon ki Khas baten خاص لوگوں کی خاص باتیں

Khas logon ki Khas baten خاص لوگوں کی خاص باتیں خاص باتیں

🤲♥️🤲
02/01/2025

🤲♥️🤲

آپ کو پتہ ہے
22/11/2024

آپ کو پتہ ہے

😁😄😃😁
27/10/2024

😁😄😃😁

تمام عاشقان مصطفٰی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو اس بابرکت محفل میں شریک ہونے کی دعوت دی جاتی ہے
23/10/2024

تمام عاشقان مصطفٰی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو اس بابرکت محفل میں شریک ہونے کی دعوت دی جاتی ہے

با ادب با نصیب بے ادب بے نصیبادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں  میں   مسجد نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی...
11/07/2024

با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
مسجد نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی سواری تھی اُس کی اولاد نے اِس دور میں وہ ہی کام کر کے اپنے اسلاف کی یاد تازہ کر دی
سلطنت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی کی آرائش کا کام کیا گیا تو دس میل دور جا کر ایک ٹائل کا سائز سیٹ کیا جاتا تھا اور ریلوے کا نظام اس وجہ سے نہیں بچھایا گیا کہ اس شہر میں اس کی آواز آئے گی
اور یہاں ........
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے خالق کی کتاب
ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب

اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز
کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب

*باجماعت نماز کی فضیلت**راویِ حدیث:* عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ *نبی پاک ﷺ  کا فرمانِ خوشگوار ہے* " صَلَاةُ الرَّجُلِ ...
18/05/2024

*باجماعت نماز کی فضیلت*
*راویِ حدیث:* عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
*نبی پاک ﷺ کا فرمانِ خوشگوار ہے*
" صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي الْجَمَاعَةِ تَزِيدُ عَلَى صَلَاتِهِ وَحْدَهُ سَبْعًا وَعِشْرِينَ ".
*بندے کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا تنہا (اکیلے) نماز پڑھنے سے ستائیس (27) درجے بڑھ کر ہے*

*حوالہ حدیث*
(مسلم شریف، باب فضل صلاۃ الجماعۃ، حدیث 650)

WhatsApp Group Invite

امام جلالی نے ہمیں یہ درس کبھی نہیں دیا کہ میرا ساتھ دو، میرا دفاع کرو بلکہ ہمیشہ فرمایا حق کا ساتھ دو اور مسلک اعلحضرت ...
04/05/2024

امام جلالی نے ہمیں یہ درس کبھی نہیں دیا کہ میرا ساتھ دو، میرا دفاع کرو بلکہ ہمیشہ فرمایا حق کا ساتھ دو اور مسلک اعلحضرت کا دفاع کرو
❤️ جلالی ❤️

علم و حکمت کے عظیم مرکز جامعہ اسلامیہ نوریہ میں فن حدیث کی بے مثل کتاب صحیح بخاری شریف کے افتتاح کے موقع پر عظیم الشان ت...
02/05/2024

علم و حکمت کے عظیم مرکز جامعہ اسلامیہ نوریہ میں فن حدیث کی بے مثل کتاب صحیح بخاری شریف کے افتتاح کے موقع پر عظیم الشان تقریب افتتاحِ بخاری شریف انشاءاللہ 7 مئی بروز منگل 2 بجے دوپہر

(درس حدیث ارشاد فرمائینگے)

مفتی اعظم پاکستان شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ
مولانا مفتی منیب الرحمن صاحب

بمقام:
جامعہ اسلامیہ نوریہ ھدہ منو جان روڈ کوئٹہ
(تمام دوست و احباب سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے)

🤳📱🤳*بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ🤌😔**مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں۔۔!!!!🤝* *سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں!!!یعن...
21/04/2024

🤳📱🤳
*بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ🤌😔*
*مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں۔۔!!!!🤝*
*سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں!!!یعنی کہ شوشل میڈیا پر بے حیائی پھیلانے میں کوئی کردار ادا کرے یا کوئی غیر اخلاقی پوسٹ شیئر کرے یا غیر مناسب مواد شئیر کرے لہذا برائے مہربانی اپنے موبائل فون کو صاف ستھرا رکھے اور ہمیشہ اچھی پوسٹ شیئر کیجئے تاکہ پتہ چلے کہ آپ ایک خاندان سے ہیں 🍃❣️🌴🌿🪴* *

WhatsApp Group Invite

💯✔️
24/03/2024

💯✔️

13/03/2024
اللّٰہ سے بڑھ کر آپ سے محبت کوئی نہیں کر سکتا...!!نہ اس کی طرح کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے...!!نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے...!!...
12/03/2024

اللّٰہ سے بڑھ کر آپ سے
محبت کوئی نہیں کر سکتا...!!
نہ اس کی طرح
کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے...!!
نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے...!!
نہ اس جیسا کوئی
آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے....!!
اِس لیے اللہ کے فرمانبردار بندے بن جاؤ
اللہ کے لاڈلے بن جاؤ....!!
یاد رکھو اللہ بڑے پیار سے اپنے
لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کرواتا ہے....!!

Address

Dukki Balochistan
Balochistan
MENGALBALOCH

Telephone

+923451542360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khas logon ki Khas baten خاص لوگوں کی خاص باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khas logon ki Khas baten خاص لوگوں کی خاص باتیں:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram