Zakir Trust and Welfare Hospital

  • Home
  • Zakir Trust and Welfare Hospital

Zakir Trust and Welfare Hospital Health

پلیز ایسے لوگوں کی مدد ضرور کیجئے گا 😢😢😢😢
21/05/2020

پلیز ایسے لوگوں کی مدد ضرور کیجئے گا 😢😢😢😢

25/04/2020
امیروں  کے  بچوں کو شیئرکرتے ہو آج پتا  چلے گا غریب  کے بیٹے  کو  کون کون  شیئر کرتا ہے۔۔۔ اللہ سب غریبوں کی مُشکلات آسا...
04/04/2020

امیروں کے بچوں کو شیئرکرتے ہو آج پتا چلے گا غریب
کے بیٹے کو کون کون شیئر کرتا ہے۔۔۔ اللہ سب
غریبوں کی مُشکلات آسان کرے۔۔۔

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئےاحساس ایمرجنسی کیش ایپلی کیشن ویب پورٹل قائم کردیا گیا ہے۔ جن ل...
04/04/2020

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئےاحساس ایمرجنسی کیش ایپلی کیشن ویب پورٹل قائم کردیا گیا ہے۔ جن لوگوں کو(SMS کے ذریعے)ضلعی انتظامیہ سےرابطہ کرنےکا کہا جا رہا ہےوہ اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں.

https://ehsaas.nadra.gov.pk/ehsas/

 السلام علیکم انکل جی 10 روپے کا ایک ہے بہت ہی مزے کا ہے لے گے آپ.... جاننے کے بعد پتہ چلا کہ جی 3 کلاس میں پڑھتا ہوں آج...
14/01/2020



السلام علیکم انکل جی 10 روپے کا ایک ہے بہت ہی مزے کا ہے لے گے آپ.... جاننے کے بعد پتہ چلا کہ جی 3 کلاس میں پڑھتا ہوں آجکل چھٹیاں ہے جس کی وجہ سے میں ابھی صبح کو بیچ رہا ہوں. جب سکول جاتا ہوں تب شام کو بیچتا ہوں. 4 بہنیں ہے 1 چھوٹا بھائی ایک بہن بس مجھ سے 2 سال بڑی ہے. کل ہونٹ پر ابو نے مارا ہے وجہ یہ ہے کہ میں نے کل اپنی کمائی سے اپنی 2 بہنوں کو 10 10 روپے کی مونگ پھلی لے دی تھی تو ابو نے مارا.. امی جان نے کہا کہ کچھ بھی کرو ایک بھیک نہیں مانگنی دوسرا جھوٹ بول کر سودا نہیں بیچنا ابو کو دوائی کے پیسے چاہیے ہوتے ہے اس لیے کام کرتا ہوں.. خیر بھائی اپ نے لینا ہے تو بتائیں میرا وقت نہ ضائع کریں میں نے شام تک یہ بیچنا ہے کچھ تصویریں میں نے اپلوڈ نہیں کی کیونکہ اس میں اس نے رونا شروع کر دیا تھا اپنی داستان بتاتے ہوئے ............. بچے کا گھر پتہ ہر چیز دیکھ لیا ہے... بس اتنا کہوں گا کہ
ہم صرف ظاہری علامتوں کو معیار سمجھ بیٹھے ہیں، ہمیں کوئی غرض نہیں کہ غریب کا کیا حال ہے۔

اس بچے کی تعلیم کا اور گھر کے باقی اخراجات کا انتظام مکمل کر دیا گیا ۔۔ :)

نہ امیر شہر کو ہے خبر، نہ فقیہہ شہر کا ذوق ہےیہ محاذ تھا کسی اور کا یہاں لڑ رہا کوئی اور ہے۔
02/09/2019

نہ امیر شہر کو ہے خبر، نہ فقیہہ شہر کا ذوق ہے
یہ محاذ تھا کسی اور کا یہاں لڑ رہا کوئی اور ہے۔

28/06/2019

سونا گاڑی مہنگا کرو
فرق نہیں پڑتا لیکن خدا کا واسطہ
آٹا گھی دال بجلی گیس غریبوں کے خاطر سستا رکھوں کیونکہ ملک میں غربت بہت ہے۔

(     اتنی غربت اللہ اکبر    )آج بازار میں ایک چهوٹی بچی باپ سے کہہ رهی تهی ابو آپ گهرجا رهے ہیں اور هم نے عید کے لئے مٹ...
02/06/2019

( اتنی غربت اللہ اکبر )

آج بازار میں ایک چهوٹی بچی باپ سے کہہ رهی تهی
ابو آپ گهرجا رهے ہیں اور هم نے عید کے لئے مٹهائی بهی نہیں لی ..... باپ نے بات نظر انداز کی
بچی پهر کہنے لگی .... ابو هم گهر جا رهے ہیں اور هم نے عید کے لئے مٹهائی بهی نہیں لی
تب باپ کا دلخراش ... رولا دینے والا ..... تڑپادینے والا ...... جواب میں نے سنا ..... باپ کہنے لگا ..... بچی پیسے نہیں هے
میں نے کبهی سوچا بهی نہیں تها
کہ کوئی اتنا بهی غریب هوتا هے ..... جس کے پاس .... مٹهائی ..... کے لئے ..... دوسو روپے .... نہیں هوتے
اور هم ہیں کہ بے غم هوکر عیاشیوں میں مگن ہیں
بهائیوں
هم لوگ اپنے .... ماں باپ .... بہن بهائیوں .... اولاد ... اور .... بیوی .... کے لئے کیا کچهہ نہیں کرتے
یہاں تک کے ان کےلئے .... اخرت ....تک برباد کرتے ہیں
بس بهائیوں میں هاتهہ جوڑ کے آپ سب لوگوں سے ...... بهیک ..... مانگ رها هوں
کہ ..... دوسو روپے ..... هر کسی کے پاس هوتے ہیں
بس نکلو .......! سوچوں مت
دوسو روپے سے ایک .... مٹهائی .... کا ڈبہ خریدو اور جو آپ کے سب سے قریب ..... یتیموں کا گهر .... یا .... غریب کا گهر .... هو اس کے گهر یہ مٹهائی کا ڈبہ دے دو
تب دیکهنا
جو دعا ان محتاج .... هونٹوں .... سے نکلے گی
بس ان کی قبولیت میں .... شک ..... نہیں

چند دن بعد عید کی آمد ہے آپنے آس پاس غریب اور یتیموں کا بھی خیال رکھیں۔
25/05/2019

چند دن بعد عید کی آمد ہے آپنے آس پاس غریب اور یتیموں کا بھی خیال رکھیں۔

Address

Opposite DHQ Hospital Bannu

28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Trust and Welfare Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zakir Trust and Welfare Hospital:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram