05/04/2026
ہم پچھلے تین مہینے سے انتظامیہ کے ساتھ مسلسل مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ ہمارے جائز مسائل حل ہوں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہماری بات نہیں سنی گئی۔
ہمارے اہم مطالبات یہ تھے:
گرلز ہاسٹل میں HD کی رہائش ختم کی جائے۔
فرسٹ ائیر کی گرلز کو kgn اور DHQ کے ہاسٹل میں جو خالی کمرے ہیں ان میں شفٹ کیا جایے
چیف پرووسٹ اپنی ذمہ داری صحیح سے انجام نہ دینے پر عہدے سے ہٹایا جائے۔
فسٹ ایئر کے بوائز کو ہاسٹل میں کنجسٹڈ نہ رکھا جائے، ان کے لیے مناسب رہائش فراہم کی جائے ہاسٹل میں ان کے لیے فلٹر، سویپر اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں چونکہ ہمارے یہ مطالبات ابھی تک پورے نہیں ہوئے، ہم ان مسائل کے حل کے لیے کل احتجاج / اسٹرائک کریں گے تمام طالبہ اور طالبات کل بلکل تیار ہیں جب تک ہمارے جائز حقوق پورے نہ کیے جائیں