Dr Sajid Medical information

Dr Sajid Medical information Medical information

17/10/2022
17/10/2022

پوائنٹر لیزر بچوں کے کھیلنے والی لیزر کس قدر آپکی آنکھ کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں ؟؟؟

لیزر کیا ہے اور کیسے یہ آپکی آنکھ کو تباہ کرسکتے ہیں ؟

(Laser Pointer Maculopathy )
کوئی بھی لیزر جو کہ عام دکانوں پہ دستیاب ہوتی ہیں یا شادی بیاہ فنکشن میں استعمال کی جاتی ہیں یہ جب آپکی آنکھ پہ 10 سکینڈ بھی پڑھ جائے تو آپکی آنکھ کے پردہ کا حساس حصہ میکولا کو جلا کر رکھ دیتی ہیں جسکی وجہ سے آپکی نظر ناقابل واپسی ہوتی ہیں ۔

اسکے اثرات
1۔ ڈبل ڈبل نظر آنا
2۔ مسخ شدہ امیجز نظر آنا
3۔ چمکتی ہوئی لائٹس نظر آنا

ہمارے ہاں یہ لیزر لائٹس با آسانی ہر دکان پہ دستیاب ہوتی ہیں ۔بچوں کے کھیلنے کا ذریعہ ہیں ۔کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہیں ۔دکان والوں کو بھی چاہیے کہ بچوں کو نہ دے کسی بھی قسم کی لیزر ۔صرف 10 سکینڈ اگر کسی نے سیدھا آنکھ میں لیزر ماری تو اسکی مستقل بینائی جانے کے چانسز ہوتے ہیں ۔جو کہ پھر کسی دوائی ،آپریشن سے واپس نہیں آسکتی ۔اور فنکشنز وغیرہ میں جو مختلف قسم کی لیزر استعمال ہوتی ہیں وہ بھی نقصان دہ ہوتی ہیں ۔ شکریہ

تحریر ؛
ڈاکٹر محمد بابر خان
ماہر امراض چشم و بصارت
اللہ پاک۔ سب پہ۔ رحم کرے۔ آمین۔

بیماریوں سے بچیں ، صحت مند رہیں محفوظ رہیںاگر آپ کو یا آپ کے ارد گرد کے لوگوں میں مذکورہ علامات موجود ہیں تو فوراً ڈاکٹر...
10/10/2022

بیماریوں سے بچیں ، صحت مند رہیں محفوظ رہیں
اگر آپ کو یا آپ کے ارد گرد کے لوگوں میں مذکورہ علامات موجود ہیں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں ،

احتیاطی تدابیر
اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں ، پانی کھڑا نہ ہونے دیں ، مچھردانی کا استعمال کریں.

Address

Amandi Hafnif
Bannu
0928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajid Medical information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sajid Medical information:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram