Hashir & Arham Traders

Hashir & Arham Traders خالص غذائی مرکبات ہیں اور جانوروں کی صحت کا ضامن ہے۔ ٹاکسن سٹیرائیڈ اور کیمیکل سے پاک خوراک ہے۔

Please think and make your future easy and happy. ❤️👌
05/05/2023

Please think and make your future easy and happy.
❤️👌

یکم مئییومِ مزدوراللّٰہ سب کو حلال رزق نصیب فرمائے🤲، اور  مزدوروں کو آسان روزی نصیب فرما🤲🤲۔حاشر اینڈ ارحم ٹریڈرز بنوں۔
01/05/2023

یکم مئی
یومِ مزدور
اللّٰہ سب کو حلال رزق نصیب فرمائے🤲، اور مزدوروں کو آسان روزی نصیب فرما🤲🤲۔

حاشر اینڈ ارحم ٹریڈرز بنوں۔

دعا ھے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں🤲خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں🤲پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے اہلِ...
21/04/2023

دعا ھے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں🤲
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں🤲

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے اہلِ اسلام کو کی طرف سےتکمیل رمضان المبارک اور عیدالفطر کی بے شمار خوشیاں مبارک! رب کریم سے دعا ہے کہ ہماری عبادات و مناجات مقامِ قبولیت پائیں۔
#عیدالفطر
#2023

منجانب: حاشر اینڈ ارحم ٹریڈرز
Haji Mubasher Khan❤️🌹

ڈیری میں نیا انقلاب شہ زور ھاضمہ پاوڈرشہ زور ھاضمہ پاوڈر کے ریگولر استعمال سے جانور کا ہاضمہ 100% درست رہتا ہے۔شہ زور ھا...
19/04/2023

ڈیری میں نیا انقلاب شہ زور ھاضمہ پاوڈر

شہ زور ھاضمہ پاوڈر کے ریگولر استعمال سے جانور کا ہاضمہ 100% درست رہتا ہے۔
شہ زور ھاضمہ پاوڈر کے استعمال سے جانور کا ڈائجسٹیو سسٹم نارمل حالت میں آجاتا ہے، جو کہ جانور ہر قسم کی خوراک کھینچ کر کھاتا ہے۔ جسکی وجہ سے جانوروں میں دودھ کا ریشو بھی بڑھ جاتا ہے اور صحت بھی برقرار رہتا ہے۔
شہ زور ھاضمہ پاوڈر جانوروں میں خوراک کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے اور اندر سے وائی بادی، بد ہضمی اور گیس کے تمام تر معاملات کو حل کر دیتا ہے۔
چونکہ آج کل فارمز دودھ بڑھانے کیلئے طرح طرح کے کیمیکلز استعمال کرتے ہیں مثلاً ونڈا، کھل اور سائلیج پر مختلف قسم کے مہلک سپرے کئے جاتے ہیں، جو کہ جانوروں کے معدے کیلئے انتہائی مضر ہوتے ہیں جس کے حل کیلئے شہ زور ھاضمہ پاوڈر انتہائی ضروری ہے۔

رابطہ نمبر: 03348089797
03309312688

منجانب: حاشر اینڈ ارحم ٹریڈرز

30/03/2023

ونڈا شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانور جاندار
الحمد اللہ حاشر اینڈ آرحم ٹریڈرز کا مال پہنچ گیا۔ شاہ اینڈ کو پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے برانڈ بہترین کوالٹی اور مارکیٹ کے ریٹ سے کم قیمت میں۔
شہ زور ونڈا الحمد اللہ بہترین ریزلٹڈ پروڈکٹ ہے۔
بہترین معیار۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین کوالٹی👍

پتہ: ہاؤس نمبر 110/C محلہ نواب نزد غلہ منڈی بنوں سٹی۔

رابطہ نمبر: 0334-8089797
0330-9312688

ونڈا شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانور جاندارجدید آسٹریلین ٹیکنالوجی پر تیارکردہ معیاری اور متوازن جانوروں کا خوراک۔ٹاکسن اورسٹریرا...
24/03/2023

ونڈا شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانور جاندار
جدید آسٹریلین ٹیکنالوجی پر تیارکردہ معیاری اور متوازن جانوروں کا خوراک۔
ٹاکسن اورسٹریرائڈ سے پاک ونڈا۔۔۔
گوشت کی پیدوار میں اضافہ۔۔۔
دودھ کی پیدوار میں یقینی اضافہ۔۔۔
بہترین کوالٹی اور مارکیٹ کے ریٹس سے کم قیمت میں۔

پتہ: ہاؤس نمبر110/C محلہ نواب نزد غلہ منڈی بنوں سٹی۔

منجانب: حاشر اینڈ ارحم ٹریڈرز
ڈسٹریبوٹر آف ضلع بنوں، لکی مروت، کرک اور میر علی میرانشاء۔

فون: 0334-8089797
0330-9312688

Address

House #110/C Mohallah Nawab Near Yateem Khana Bannu City
Bannu
28100

Telephone

+923348089797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashir & Arham Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hashir & Arham Traders:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram