Dr. Farhanullah Shah

Dr. Farhanullah Shah This is Official page of Dr. Farhan Ullah Shah (MBBS, FCPS) Ex-Associate Medical Director Women and Children Teaching Hospital Bannu.

04/05/2026

حکومت، پولیس، ادارے، قانون یہ سب کہاں ہے؟ بنوں میں اس وقت دہشت گردی سے اتنی جانیں ضائع نہیں ہورہی جتنی آپسی رنجشوں سے ہورہی ہیں، خدارا کچھ تو ہوش کے ناخن لے لو۔۔ بیا وائی چہ زما لویا گناہ دادا چے پختون یم۔۔

جب تینوں ساتھ ہوتی ہیں تو زندگی کتنی مکمل لگتی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ تم تینوں جہاں بھی رہو خوشیاں تمہارے قدم چومیں۔۔۔
03/05/2026

جب تینوں ساتھ ہوتی ہیں تو زندگی کتنی مکمل لگتی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ تم تینوں جہاں بھی رہو خوشیاں تمہارے قدم چومیں۔۔۔

01/05/2026

کیا ہر بار بخار کی صورت میں آپکو ڈاکٹرز کے کلینکس اور او پی ڈیز کے چکر لگانے کی ضرورت ہے؟ بخار کی وہ کونسی خطرناک علامات ہیں جب آپکو ڈاکٹر کیساتھ رجوع کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جانئے اس ویڈیو میں۔۔
ویڈیو معلوماتی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے اور اس طرح کی مزید معلوماتی ویڈیوز کیلئے اس پیج کو فالو کریں۔۔

30/04/2026

ایک انتہائی قریبی عزیز کے جنازے میں شرکت کے باعث آج کلینک سے چھٹی پر ہوں، جن مریضوں کو ہم نے آج کا ٹائم دیا تھا انکی تکلیف پر معذرت خواہ ہوں۔

30/04/2026
29/04/2026

بچوں میں دست اور الٹی کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں!
یہ جسم میں پانی کی شدید کمی (ڈی ہائیڈریشن) کا سبب بن سکتی ہے، جو خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
اس ویڈیو میں جانیں:
✔ پانی کی کمی کی علامات
✔ کن حالات میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
✔ گھر پر ابتدائی احتیاطی تدابیر
اپنے بچے کی صحت کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں







29/04/2026

روزانہ کی بنیاد پر بنوں میں 8 سے 10 قتل ہورہے ہیں، آخر بنوں کے لوگوں کو ہو کیا گیا ہے، خدارا اپنے حال پر تھوڑا تو رحم کریں۔۔

27/04/2026

ایک سال سے کم عمر کے بچوں میں الٹیوں کی بنیادی وجہ کیا ہے جانئے اس ویڈیو میں۔۔

Dr Farhanullah Shah



Thank you Yousaf Khan Wazir
25/04/2026

Thank you Yousaf Khan Wazir

24/04/2026

اسکول اسمبلی کے دوران بچے بے ہوش کیوں ہو جاتے ہیں؟ اس کی وجوہات کیا ہیں، اس کے ممکنہ نقصانات کیا ہو سکتے ہیں، اور والدین و اساتذہ کو اس صورتحال میں کیا احتیاطی اقدامات کرنے چاہییں؟ جانئے اس ویڈیو میں....
Dr Farhanullah Shah
Children specialist
Ex-Associate Medical Director woman and children hospital bannu




Address

Doctor Plaza Near Woman And Children Hospital Road Bannu
Bannu
28100

Telephone

+923339746765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Farhanullah Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Farhanullah Shah:

Share