
24/07/2024
اج پیرامیڈیکس ڈائریکٹر اسفندیار خان کی قیادت میں ایڈوائزری کمیٹی کی منتھلی میٹنگ ہوئی مختلف ڈیپارٹمنٹ سے ایڈوائزری کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ جس میں پیرامیڈکس اور مریضوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے گئےاور ایڈوائزری کمیٹی کے مختلف اراکین سے رائے لی گئی۔ موجودہ صورتحال میں تمام پیرامیڈکس کو باشعور، ڈیوٹی پہ حاضر رہنے اور اسی طرح مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ جس پر سب ڈائریکٹر کے ساتھ متفق ہو کر ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے اور اپنی ڈیوٹیاں منظم طریقے سے نبھانے کی یقین دہانی دی