30/08/2025
"انسانی جسم میں تقریباً 5 لیٹر خون ہوتا ہے، اور پورا خون صرف ایک منٹ میں جسم کے اندر گھوم آتا ہے۔"
2. "انسان کا دل زندگی میں تقریباً ڈھائی ارب بار دھڑکتا ہے۔"
3. "ہمارے جسم میں سب سے زیادہ طاقتور مسل (muscle) زبان ہے۔"
4. "انسان کا جگر (Liver) ایک دن میں 500 سے زیادہ فنکشنز کرتا ہے۔"
5. "ہمارے جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کان میں موجود ہے، جسے stapes کہتے ہیں۔"
6. "ہمارے جسم میں روزانہ تقریباً 300 ارب نئے سیلز بنتے ہیں۔"
7. "انسانی خون کا ایک قطرہ بھی 25 کروڑ ریڈ سیلز پر مشتمل ہوتا ہے۔"
8. "نیند کی کمی صرف دماغ ہی نہیں بلکہ دل کے لیے بھی خطرناک ہے۔"
9. "انسانی آنکھ 1 کروڑ سے زیادہ رنگ پہچان سکتی ہے۔"
10. "ہمارے معدے (stomach) میں موجود تیزاب اتنا طاقتور ہے کہ وہ بلیڈ کو بھی پگھلا سکتا ہے۔"